تبادلۂ خیال:بشن سنگھ بیدی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


بشن سنگھ بیدی کا انتقال[ترمیم]

بشن سنگھ بیدی بھارت کے ایک مایہ ناز لیگ اسپنر تھے جن کا 23 اکتوبر کو انتقال ہو گیا اب ان کا صفحہ فہد بھائی نے اپ ڈیٹ کر دیا ہے اگر کوئی دوست اس کو مزید بہتر کر سکتا ہے تو ضرور کرے ابوالحسن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:36، 24 اکتوبر 2023ء (م ع و)