تبادلۂ خیال:بواسیر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مشکل اردو[ترمیم]

یہ مضمون صرف لکھنے والے کے کام ہی آئے گا۔ عام قاری کا تو اس سے بھلا ہو گا نہیں۔ اللہ معاف کرے کیسی کیسی اردو ایجاد کی جا رہی ہے۔


شسلصشلثشلثسل

اس کا مطلب والے کو پتہ ہے؟

جی یہ ایک تخریبی ترمیم تھی ، جو منتظمین کی نظر میں کسی وجہ سے نہ آسکی، اس کو ختم کر دیا گیا ہے، باقی مشکل اردو کا احساس ہے، آپ اگر حکیم ہیں تو، جو جو الفاظ و اصطلاحات عام طور پر طب کی اردو کتب ورساہل میں استعمال کرتے ہیں، آپ وہ شامل فرما دیں۔ ایک بات اور جب بھی تبادلہ خیال کریں، تو اپنی عبارت کے آخر پر، ترمیم والے صفحہ کے اوپری کونے میں تیسرے نمبر پر آپ پنسل والے نشان پر ایک بار طق کر دیا کریں، اس طرح آپ کا نام اور وقت عبارت کے آخر میں خودبخود آجائے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:39, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)
اس طرح شراکتیں اس سے قبل بھی ہو چکی ہیں، جن کا مقصد تجارتی ہوتا ہے۔ اس قسم کے ناموں پر ویکیپیڈیا قوانین کے مطابق پہلے بھی پابندی لگا دی گئی تھی۔ حکیم کئی لوگوں کا نام بھی ہوتا ہے، اگر موصوف نے صارف کا تجارتی استعمال کرنے کی کوشش کی تو اس پر بھی پابندی لگا دی جائے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:42, 11 اکتوبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جون 2023)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے بواسیر پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 02:49، 30 جون 2023ء (م ع و)