تبادلۂ خیال:دادری میں ہجومی قتل، 2015ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

میں اس مضمون کے حالیہ عنوان کو دادری میں بلوا، 2015ء کی جانب منتقل کر رہا ہوں، کوئی اعتراض؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:50, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

تائید-نور الغات میں بلوہ کو ہ سے لکھا کيا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:57, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
پھر بلوائیت کیسے ہوگا؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:00, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس سے تو یہ ایک واقعہ نہیں رہے گا۔ بلکہ اس علاقے کی پوری ایسی تاریخ کا موضوع بن جائے گا، جیسے پاکستان میں اسلامیت،--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:02, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
میری مراد یہ تھی کہ بلوہ سے بلوائیت کیسے بنے گا؟ بلوا سے بلوائیت بننا تو سامنے کی چیز ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:39, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
، بلوائیت کا لفظ کہاں پر استعمال کیا گيا ہے۔ ہاں بلوائی لکھا جاتاہے، جو بلوا سے بنتا ہے۔ میں نے تو ایک حوالہ دیا، مقصود املا کے اختلاف کی طرف اشارہ تھا۔ آپ کی دوسری بات سمجھا نہیں تو۔ یہ وضاحت کر دی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:48, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)
بلوائیت لغت میں ملتا ہے، بہرحال میں اسے بلوا کے جانب منتقل کر رہا ہوں، بعد میں اگر بلوہ پر اتفاق ہوا تو اسی جانب منتقل کردیں گے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:53, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے دادری میں ہجومی قتل، 2015ء پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 01:51، 6 اکتوبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2022)[ترمیم]

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:50، 23 اکتوبر 2022ء (م ع و)