تبادلۂ خیال:زرتشتیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زرتشتیت یا زرتشت مت[ترمیم]

اس کا نام بھی مذاہب کے نام کی طرح زرتشت مت کر دیا جانا چاہیے، کیونکہ باقی ہندو مت، سکھ مت، بدھ مت، جین مت ہیں تو اس کو بھی اسی طرز پر ہونا چاہیے۔ ویسے بھی اردو میں زرتشت مت ہی استعمال ہوتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01, 10 ستمبر 2014 (م ع و)

ہمارے خیال میں تو زرتشتیت ہی درست ہے، اس لیے کہ لفظ مت ہندی لفظ ہے، اور زرتشت مذہب ہندوستان کا نہیں ہے۔ اگر اردو میں زرتشت مت استعمال ہوتا ہے تو میری رائے میں درست نہیں۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:02, 10 ستمبر 2014 (م ع و)