تبادلۂ خیال:سونامی مارچ 2014ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عنوان[ترمیم]

اس کا عنوان تبدیل کیوں کیا گيا ہے؟ ایک تو کوئی خاص وجہ نظر نہیں آتی، دوسرا اس میں 2014، کی جگہ ۲۰۱۴ لکھا گیا ہے ، جس سے عام طور پر منع کیا جاتا ہے، تیسرا عدم حکومت احتجاج ایک عجیب سا مرکب لفظ ہے، جس کا معنی طے کرنا، کوئی آسان کام نہیں، کیوں کہ انگریزی لفظ اینٹی (anti) کا ترجمہ تو مخالف، ہوتا ہے۔
وجہ شاید یہ ہو کہ انگریزی ویکی پر اسے تبدیل کر دیا ہے۔ پہلی بات یہ حکومت مخالف احتجاج نہیں، یہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی، انتخابی اصلاحات، کچھ حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ نادرہ سے تصدیق، اور صرف وزیراعظم کا استعفا، نہ کے حکومت کا خاتمہ، یہ مطالبہ ضرور ہے کہ دوبارہ انتخاب کرایا جائے، مگر اس شرط کے ساتھ کہ پہلے 2013 کے انتخابات میں ہونے والے اعتراضات پر تحقیق کی جائے، جب وہ ثابت ہونگے تو عدالت اور پارلیمنٹ کے اراکین، اس پر خود ہی فیصلہ کر دیں گئے۔
آزادی مارچ، اس کا پی ٹی آئی کا سرکاری نام ہے، اس لیے وہ ہی زیادہ مناسب ہے، انگریزی ویکی پر کیوں کہ ساری دنیا سے لوگ ہیں تو وہ اس کو تلاش کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہونگے، جس وجہ سے تبدیل کیا، مگر یہاں پر عدم حکومت لکھ کر کون تلاش کرے گا، یا تو اگر اس anti-government protest کی عدم حکومت احتجاج، ترجمہ کی مثال اردو ویکی پر ہو، پہلے ہی باقی اس طرح کے مضامین پر اسی طرح کا عنوان ہو تو ٹھیک ہے۔ منتظمین زیادہ جانتے ہیں۔

اگر عنوان تبدیل ہی رکھنا قرار پائے تو، اس کو میری رائے میں:2014 پاکستان حکومت مخالف احتجاج کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:30, 20 ستمبر 2014 (م ع و)

عدم حکومت احتجاج بے معنی ہونے کی وجہ سے عنوان تبدیل کر دیا گیا ہے۔ --Tahir mq (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:34, 20 ستمبر 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2020)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے آزادی مارچ پر 4 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:53، 23 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (مارچ 2024)[ترمیم]

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سونامی مارچ 2014ء پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:31، 29 مارچ 2024ء (م ع و)