تبادلۂ خیال:شاتم رسول

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتظمین دیکھیں اس مضمون میں جو غیر اصولی چیز ہو اسے حذف کر دیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:00، 19 نومبر 2018ء (م ع و)

@Hindustanilanguage: اس صفحہ میں کوئی غیر اصولی بات نہیں تھی براہ مہربانی اسے بحال فرمادیں۔ --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:24، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)

معذرت میں سید علی نقوی سے مزید بات نہیں کرنا چاہتا تھا مگر وہ ویکی اصول وپ:منن کی دھجیاں اڑا رہے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:35، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)
یہ رویہ ناقابل برداشت ہے منتظمین دیکھ لیں۔ اس صفحہ میں کوئی بات غلط نہ تھی اگر کسی نا سمجھ کو بات غلط لگی بھی ہے تو اس کی ترمیم کر دے صفحہ حذف کرنے کا کیا تک ہے؟ ہٹ دھرمی کا علاج کیا ہے؟ میری بات کا اگر جواب کسی کے پاس نہیں ہے تو پر زور درخواست ہے اسے جلد بحال کیا جائے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:12، 3 جنوری 2019ء (م ع و)