تبادلۂ خیال سانچہ:سنگ میل اشتہار

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فیصد[ترمیم]

اس سانچہ میں فیصد کم زیادہ کیوں ہوتا رہتا ہے؟ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  18:03, 14 نومبر 2015 (م ع و)

پہلے اشتہار 80 ہزار پر تھا، اب اسے بدل کر 90 ہزار پر کر دیا ہے، اس وجہ سے اب فیصد کم ظاہر ہو رہی ہے۔ کیا پہلے والے پر بحال کر دوں؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:20, 14 نومبر 2015 (م ع و)
نہیں، یہی درست ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  19:21, 14 نومبر 2015 (م ع و)
جب ہم ایک ہدف کا تعاقب کر رہے ہیں تو ہدف یا نقطہ آغاز تبدیل کرنا درست نہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:20, 15 نومبر 2015 (م ع و)
YesY تکمیل--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06, 15 نومبر 2015 (م ع و)