تبادلۂ خیال صارف:راجہ نوید حسین
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
جناب راجہ نوید حسین کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 06:41، 25 اکتوبر 2019ء (م ع و)
وقار بابر مغل نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ وقار بابر مغل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:24، 3 مئی 2020ء (م ع و)
یہ پابندی کسی ذاتی وجہ پر ہے ۔ورنہ وقار بابر مغل کی خدمات کی بنیاد پر انہیں ویکیپیڈیا میں شامل کیا گیا اور ان پر مضمون بنایا گیا ۔وہ انٹرنیشنل فورم پر صحافیوں کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔اور برطانیہ کے نیشنل جرنلسٹ اور کونسل کا حصہ ہے اور ایک ورکنگ جرنلسٹ ہے اس طرح تو آپ پھر بہت سے دیگر صحافیوں کو بھی حذف کر دیجیے ۔کیوں کو آپ ان کو ذاتی طور پر نہیں جانتے ہور ایسا بھی ممکن نہیں ہے کہ ہم ساتھ ارب دنیا کے ہر انسان کو اچھی طریقے سے جانتے ہو ۔ راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:52، 5 مئی 2020ء (م ع و)
ویکیپیڈیا پالیسی ہمارے لیے پہلی ترجیح ہونا چاہیے جو ہر کسی کے ذاتی کردار کی تشہیر کرنا مقصود نہیں ہے ۔لیکن کی جماعت ہوگی تحریک کب ہوئی ہے جابیلیا کی پالیسی میں شامل نہیں المعلومات کو توڑ دیا جائے اور معلومات فراہم کی جائے معلومات فراہم کرنے ویڈیو کال پر مضمون لکھا گیا راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:45، 28 جون 2020ء (م ع و)
امید کی جاتی ہے کہ آپ بہتر رہنمائی فرمائیں گے شکریہ سلام راجہ نوید حسین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:46، 28 جون 2020ء (م ع و)
وقار بابر مغل نامزد برائے حذف[ترمیم]

آداب؛ وقار بابر مغل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:02، 5 مئی 2020ء (م ع و)