تبادلۂ خیال صارف:نواب صفی محمد اللہ

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)

بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید نواب صفی محمد اللہ

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 205,305 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

بہتر ہوگا کہ آپ آغاز ہی میں درج ذیل صفحات پر نظر ڈال لیں:

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 05:28, 8 اکتوبر 2017 (م ع و)

مضمون نواب کوڑا سیال کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

بلا حوالہ

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو پير 23 اکتوبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 15:33, 8 اکتوبر 2017 (م ع و)

مضمون نواب کوڑا سیال کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

بلا حوالہ، غلط حوالہ جات

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو منگل 24 اکتوبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:48, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)

مضمون بادشاہ بیگم کوڑا سیال کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

بلا حوالہ، غلط حوالہ جات

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو منگل 24 اکتوبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:49, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)

مضمون نواب پولو خان کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

گزارش[ترمیم]

آپ پر میری نظر ہے! آپ کومنز پر محمد سکندر شاہ کے نام سے سرگرم ہیں۔ جرابی کٹھ پتلی کا میں کچھ کہہ نہیں سکتا وہ منتظمین ہی بہتر جان سکتے ہیں۔ آپ کے کومنز والے صارفی صفحہ کے تبادلہ خیال پڑھ لیجیے آپ کی تصاویر کو میں نے حذف کے لیے نامزد کیا ہے نامزدگی کی وجہ آپ وہیں دیکھ سکتے ہیں۔ گزارش ہے کہ اس طرح تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے اُن کو اپنے نام سے مت اپلوڈ کیجیے۔ نواب پولو خان پر جو آپ نے تصویر لگا رکھی ہے وہ دراصل یوسف علی خان ہیں۔ سوال: جو آپ نے کوڑا سیال اور نواب پولو پر جو حوالہ جات شامل کیے ہیں وہ کیا اصل میں موجود ہیں یا تصاویر کی طرح خیالی ہیں؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:17, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)

ان ترامیم کے بعد میرا شک یقین میں تبدیل ہو چکا ہے آپ کے مضامین کے حوالہ جات بھی غلط ہیں۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:47, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)
@Obaid Raza: یہاں آپ کی توجہ کی ضرورت ہے-- بخاری سعید تبادلہ خیال 18:54, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)
نواب صفی صاھب گزارش ہے کہ جب تک حذف کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوجاتا مضامین سے وہ مواد (تصاویر) نہیں نکالیں اور تھوڑی دیر پہلے آپ نے یہاں تبادلہ خیال کا سارا مواد ہٹا دیا تھا اس سے بھی گریز کیجیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 19:11, 9 اکتوبر 2017 (م ع و)

مضمون راج بیگم کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

غلط حوالہ جات، صفحہ نمبر درکار تاکہ پڑھنے میں آسانی ہوسکے

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعرات 26 اکتوبر، 2017ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کردیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہیں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:20, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)

”A Textbook of Medieval Indian History“ کا صفحہ نمبر بتائیے یہ کتاب میرے پاس موجود ہے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:25, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)
کتاب کے صفحہ نمبر374 بتالیس پیراگراف نمبر 2 لائن نمبر 4 پر اس بات کا ثبوت ملت ہے_ عنوان کا نام ہے Indian rebellion in 19 century— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست نواب صفی محمد اللہ (تبادلۂ خیالشراکتیں)
”A Textbook of Medieval Indian History“ کے تو کل 278 صفحات ہیں؟ تو 374واں صفحہ کہاں سے آگیا؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:18, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)
اب آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل گیا ہے اب آپ ہدف نامزدگی کی خواست کیوں کررہے ہیں¿— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست 39.36.47.73 (تبادلۂ خیالشراکتیں)
”A Textbook of Medieval Indian History“ کی Bibliographic information کے تحت اس کے کل 278 صفحات ہیں تو 374واں صفحہ کہاں سے آگیا؟ آپ کو پہلے بھی غلط معلومات کے اندراج سے منع کیا گیا ہے اور آپ پر عبید صاحب ایک یوم کی پابندی بھی لگا چکے ہیں۔ اوپر سے آپ خود سے لائن نمبر اور پیراگراف بنا کر پیش کررہے ہیں اور وہاں کومنز پر تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے اپلوڈ کرنے میں مصروف ہیں اور تبادلہ خیال اور نامزد تصاویر سے سانچے ہٹانے میں مصروف ہیں۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 14:29, 11 اکتوبر 2017 (م ع و)