تبادلۂ خیال صارف:وقاص ادبی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • اُمت کی بیٹی*

اُمت کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا جرم ابھی تک ثابت نہیں ھوا 30 مارچ 2003 کو اپنے بچوں سمیت راولپنڈی کےلیے روانہ ہوئی اور راستے میں ہی امریکی اہلکاروں نے اغوا کرلیا۔اور اُسے کئی روز بعد پتا چلا کہ "امریکی سپاہیوں نے مجھے گرفتار کرلیا ہے". اور اس کو جو سزا دی گئی وہ کسی قانون میں نہیں دی جاتی۔جب وہ گرفتار ہوئی اس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان تھی اور اس کو 85 سال کی قید سنائی تقریبا 120 سال تک آج کے دور میں کوئی زندہ نہیں رہ سکتا اس سے اندازہ لگالیں کہ جب وہ ظالموں کی قید سے آزاد ہوگی تو اس کی زندگی کیا ہوگی۔ اور جو اس کے ساتھ ظلم ہورہا ہے وہ ناقابل برداشت ہے. اس طریقے سے قید میں ہے کہ نہ وہ آرام سے بیٹھ سکتی ہے نہ کھڑی ہوسکتی ہے اور نہ آرام سے سوسکتی ہے آپ ایک بار اسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں جیتے جی مرجائیں گے. ہم شرمندہ ہیں بہن عافیہ تری رہائی کے لیے کچھ نہیں کر پارہے. چھوٹے سے پنجرے میں قید عافیہ صدیقی اپنے ملکی پاکستانيوں سے امید لگائے ہوے ہے کہ کبھی تو کوئی آواز اٹھاے گا مجھے رہا کروائے گا.

ﮨﺮ ﺁﺑﻠﮯ ﭘﮧ ﺩﺭﺝ ﮨﮯ ﺗﻔﺼﯿﻞِ زندگی؂ مجھ ﺳﮯ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺘﯿﮟ‌‌ ‌؂

"مری آنکھیں اشکبار ہوجاتی ہیں جب جب اس کا نام سنتا ہوں '. خُدا کے واسطے آواز اٹھائیں عافیہ صدیقی کے لیے آخر وہ پاکستان کی بیٹی ہے آؤ مل کر تحریک چلائیں بےگناہ پاکستان کی بیٹی ظالموں کی قید سے آزاد کرائیں.

اللہ کا واسطہ ہے مسلمانوں اس مظلوم کی آواز بنو انشاءاللہ آپ سب کی ایک کوشش ضرور رنگ لائے گی.

یارب العالمین عافیہ صدیقی کی رہائی عطا فرما ۔یا رب العالمین رہائی عطا فرما۔ آمین یارب العالمین ۔ _ازکلم ::::_✒

  • وقاص ادبی*

خوش آمدید![ترمیم]

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب وقاص ادبی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,472 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 10:17، 15 اکتوبر 2023ء (م ع و)

تخریب کاری[ترمیم]

آپ نے صفحہ ن کا مواد ہٹا کر غیر متعلقہ مواد کا اندراج کیا تھا جو کہ تخریب کاری کے زمرے میں آتا ہے آپ سے گزارش ہے کہ آئندہ ایسا نہ کریں۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:17، 16 اکتوبر 2023ء (م ع و)