مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:Ibrahim khashrowdi

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Ibrahim khashrowdi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,910 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--« عبید رضا » 19:53, 3 مئی 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء

[ترمیم]

ابراہیم بھائی، السلام علیکم۔ میں اس بات کے لیے آپ کو مبارکباد دینا چاہوں گا کہ آپ نے ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء کے لیے نام دیا ہے۔ یہ ایک پورے براعظم کا مقابلہ ہے جس میں کئی ایشیائی ممالک سے لوگ حصہ لے رہے ہیں۔

ویکیپیڈیا کی ایشیائی برادریوں میں باہمی دوستی کی علامت کے طور پر ایسے تمام شریک صارفین جو کم از کم پانچ مضامین ایسے لکھیں جو اس مہم کے معیارات کے مطابق ہو، وہ خصوصی طور پر تیار کردہ دوسرے شریک ایشیائی ملک کا ویکیپیڈیا پوسٹ کارڈ حاصل کریں گے۔

اس مقابلے کی شرائط حسب ذیل ہیں:
  • مضمون آپ کا نومبر 1، 2015 0:00 اور نومبر 30، 2015 23:59 (متناسق عالمی وقت) کے درمیان تازہ تحریر کردہ ہونا چاہیے (یعنی نامکمل مضامین کی توسیع نہ ہو)۔
  • مضمون میں کم از کم 3،500 بائٹس کا مواد اور کم از کم 300 الفاظ شامل ہوں۔
  • مضمون ویکیپیڈیا کے اصول معروفیت کے معیار کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں مہذب نوعیت کے حوالہ جات موجود ہوں؛ نیز مضمون میں مشکوک اور متنازع بیانات حوالہ جات سے مزین ہوں۔
  • مضمون مکمل طور پر مشینی ترجمے کی تخلیق نہیں ہونا چاہیے، اور متعلقہ زبان کے ویکی اسلوب کے مطابق ہو۔
  • مضمون میں کوئی نزاع ٹیگ کی شکل میں نہ ہو۔
  • مضمون فہرست نہ ہو۔
  • مضمون معلوماتی ہونا چاہیے۔
  • مضمون کسی بھی ایشیائی ملک یا علاقہ پر بنائے جا سکتے ہیں سوائے بھارت اور پاکستان کے۔

آپ اپنے جملہ تعاون کی فہرست اس صفحے پر دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو کسی طرح کی مدد درکار ہو تو آپ مجھ سے یا عبید صاحب یا طاہر صاحب ربط کر سکتے ہیں۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09, 3 نومبر 2015 (م ع و)

گزارش

[ترمیم]

آداب!

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2015ء میں اپنا نام درج کرنے کا تہ دل سے شکریہ۔

تاہم آپ نے اپنے نوشتہ مضامین کو اس منصوبہ صفحہ پر درج نہیں کیے ہیں۔

براہ کرم ایسا جلدی ہی کر دیجیے تاکہ ہم اس مقابلے کے حقیقی آرگنائزرز تک آپ کے تعاون کی تفصیلات پہنچا سکیں۔

اگر آپ نے مضمون نگاری نہیں شروع کی ہے، تو اب بھی وقت ہے کیونکہ یہ منصوبہ اس مہینے کے ختم تک جاری رہے گا۔

مخلص

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:25, 24 نومبر 2015 (م ع و)

گزارش

[ترمیم]

السلام و علیکم! پٹھان بھائ آپ کی ترامیم کا شکریہ!!! مگر یہ کہ آپ نے جو صفحہ لکھا بلوچستان کے شمسی بچے وہ بالکل خبر کی طرح ہے ــ آپ اُسے بہتر بنائیں ــ شکریہ ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:15, 17 مئی 2016 (م ع و)

وعلیکم سلام ممماکب بهایی! آپ مدد کرو بهایی، همارا اردو بهت ادبی نهی هی :) بهت بهت شکریه.--Ibrahim khashrowdi (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:08, 17 مئی 2016 (م ع و)

کوئ بات نہیں ــ اگر ادبی نہیں تو خیر ہے لیکن بس بات صحیح اور املا بھی صحیح ہو ــ میں بھی اتنا ادبی نہیں لکھتا، سادہ اور صاف لکھنا زیادہ بہتر ہے :-) ★ ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21, 17 مئی 2016 (م ع و)

چائے خانے میں تشریف لائیں!

[ترمیم]

آداب Ibrahim khashrowdi! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں!--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23, 17 مئی 2016 (م ع و)

درستی

[ترمیم]

السلام و علیکم!!! میں نے آپ کے اُس صفحے کی درستی کر دی ــ بلوچستان کے شمسی بچے-----ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:40, 17 مئی 2016 (م ع و)