تبادلۂ خیال صارف:Sheikh umar nazir
خوش آمدید!
(?_?)
جناب Sheikh umar nazir کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:13, 7 جولائی 2013 (م ع و)
شکریہ[ترمیم]
عالی جناب، آداب!
تاوبٹ مضمون لکھنے کے لیے آپ کا بے حد شکریہ۔ چونکہ اس مناسبت سے ایک طویل مضمون وادی تابت پہلے سے موجود تھا، آپ کا مواد اس میں شامل کر دیا گیا۔ آپ کے مضمون سے ایک رجوع مکرر وادی تابت کی طرف کر دیا گیا۔ گزارش ہے کہ اپنا تعاون اسی طرح جاری رکھیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:56، 28 دسمبر 2018ء (م ع و)