تبادلۂ خیال صارف:Umair8787/وثق 1

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.


خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png

Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom
(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
Wikipedia laurier wp.png

جناب Umair8787/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 177,819 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png


Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: F icon.svg اور G 2014-04-24 22-48.png


Welcome! Bienvenue! Willkommen! Benvenuti ¡Bienvenido! ようこそ Dobrodosli 환영합니다 Добро пожаловать Bem-vindo! 欢迎 Bonvenon Welkom

(?_?)


Wikipedia laurier wp.png
بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Umair8787/وثق 1

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 105,110 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

Icona parla di Wikipedia.svg

Samarbetare.svg

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس (Insert-signature.png) زریہ پر طق کریں۔

Signature-guide-ur.png

Under construction icon-green.svg

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

محترم صاحب!

آپ کو اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید!

آپ نے ابھی بہاولپور مضمون میں اضافہ کیا ہے۔ آپ جلد ہی ویکی اسلوب سیکھ جائیں گے، چند باتوں کا خیال رکھیں، اندرونی ربط یعنی کے موجود یا غیر موجود مضمون کا نام کسی دوسرے مضمون میں ہم دیتے ہیں تو اس کے ساتھ دائیں بائیں یہ رکھنے سے وہ نیلے رنگ میں ظاہر ہونے لگتا ہے یا سرخ رنگ میں اسے اندرونی ربط ہیں، اس پر کلک کرنے سے صارف اس مضمون تک پہنچ سکتا ہے، اس کا خیال صرف یہ رکھیں کہ، کسی مضمون میں ایک ہی عناون کی تکرار نہ ہو، جیسے بہاولپور میں کئی بار پاکستان آیا ہے تو اسے صرف ایک بار (آپ طور پر پہلے استعمال کے وقت) اندرونی ربط بنائیں۔ باقی ہر جگہ اسے عام لفظ کی صورت رہنے دیں۔ 70ء یا 70 (عدد) پر مضمون موجود ہے، پہلا سال عیسوی ہے اور دوسرا عدد ہے، لیکن آپ نے غلطی سے سال عیسوی کے اندرونی ربط استعمال کیے ہیں، اور ساتھ میں کلو میٹر کا لاحقہ جس سے جملہ غلط ہو رہا تھا۔ آپ صرف (جو بھی مقدار ہو) جیسے 70 کلو میٹر لکھیں۔ نہ کہ 70ء کلو میٹر، تیسری بات گندم، گنا،کپاس اور۔ سورج مکھی کو خالی جگہوں کے ساتھ لکھا جاتا ہے۔ گندم، گنا، کپاس اور سورج مکھی۔ امید ہے ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھیں گے، انہی سے مضمون کی خوبصورتی قائم ہوتی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:34, 15 جون 2016 (م ع و)

مشینی ترجمہ[ترمیم]

محترم صاحب!

نگو دانہ دیم کا آسٹریلیا کا صدارتی دورہ کو آپ سے غلط سلط ترجمہ (مشینی ترجمہ) کیا ہے، جو ناقابل فہم ہے۔ اسے اگر بہتر کر سکتے ہیں تو، تو ٹھیک، ورنہ یہ اگلے دو دن کے اندر حذف کیا جا سکتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:56, 15 جون 2016 (م ع و)