جامع اللغات اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جامع اللغات اردو
مصنف غلام سرور لاہوری
ملک Flag of برطانوی ہند برطانوی ہندوستان
زبان اردو
صنف لغت
تاریخ اشاعت
1890ء (اشاعت اول)
نومبر 1908ء (اشاعت دوم)
صفحات 610 (اشاعت دوم مطبوعہ منشی نول کشور لکھنؤ، نومبر 1908ء)

جامع اللغات غلام سرور لاہوری کی مرتب کردہ اردو زبان کی لغت ہے۔ یہ لغت دو جلدوں میں ہے اور اس کا پہلا ایڈیشن 1890ء میں اور دوسرا ایڈیشن 1908ء میں مطبع منشی نول کشور لکھنؤ سے شائع ہوا۔حروفِ تہجی کے اعتبار سے اس کے 33 باب اور ہر باب میں 6 فصلیں ہیں۔ لغت کی ترتیب الف بائی (Alphabetically) ہے، لیکن فصول کی ترتیب آخری حرف کے اعتبار سے ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 190