جرنیل سنگھ بھنڈراں والے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جرنیل سنگھ بھنڈراں والے
Jarnail Singh Bhindranwale
ਜਰਨੈਲ ਸਿੰਘ ਭਿੰਡਰਾਂਵਾਲੇ
(پنجابی میں: ਜਰਨੈਲ ਸਿੰਘ ਭਿੰਡਰਾਂਵਾਲੇ خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر

معلومات شخصیت
پیدائش 2 جون 1947
ضلع موگا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 جون 1984 (عمر 37)
امرتسر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات لڑائی میں مقتول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
یادگاریں Gurdwara Yaadgar Shaheedan, امرتسر
قومیت بھارت
مذہب سکھ مت
زوجہ Pritam Kaur
اولاد Ishar Singh and Inderjit Singh[1]
عملی زندگی
مادر علمی Damdami Taksal
پیشہ Human Right Activist
Sikh priest
Head of Damdami Taksal
تحریک Sikh Panjabi nationalist movement

جرنیل سنگھ بنڈرانوالا ایک سکھ مبلغ تھے۔ بھارت کے شمال مغربی ریاست پنجاب میں دمدمی ٹکسال تنظیم کے لیڈر تھے۔ بھارت میں سکھوں پر ہونے والے مظالم کے بعد انہوں نے الگ ریاست کے لیے جدوجہد شروع کر دی۔ 1983میں جرنیل سنگھ اور اُن کے پیش روؤں نے امرتسر میں سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹیمپل میں پناہ لے لی، جس کے بعد بھارتی حکومت نے گولڈن ٹیمپل کو اسلحہ خانے کے طور پر استعمال ہونے اور عسکریت پسندوں، مطلوب مجرموں کی پناہ گاہ قرار دیتے ہوئے کارروائی کا فیصلہ کیا اور آپریشن بلیو سٹار شروع کر دیا۔ اس آپریشن میں جرنیل سنگھ بھی ہلاک ہوئے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Sandeep Singh۔ "Saint Jarnail Singh Bhindranwale (1947–1984)"۔ Sikh-history.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2007۔