جولیا ڈروسیلا (کالیگولا کی بیٹی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دختر جرمانیکس کے لیے، جولیا ڈروسیلا (کالیگولا کی بہن) ملاحظہ فرمائیں۔
جولیا ڈروسیلا
Julia Drusilla
خاندان جولیو کلاڈیوی خاندان
والد کالیگولا
والدہ Milonia Cæsonia
پیدائش موسم کرما 39 عیسوی
روم, رومی سلطنت
وفات 24 جنوری AD 41 (عمر 1)

Palatine Hill، روم، رومی سلطنت
تدفین مقبرہ آگسٹس

جولیا ڈروسیلا (کلاسیکی لاطینی: IVLIA•DRVSILLA; انگریزی: Julia Drusilla)) [1] جسے ڈروسیلا اصغر (Drusilla the Younger) (کلاسیکی لاطینی: DRVSILLA•MINOR; تحریر بطور Drusilla Minor) رومی شہنشاہ کالیگولا کی اکلوتی بیٹی تھی۔ 24 جنوری 41ء کو جولیا ڈروسیلا ایک سال کی عمر میں اپنے والدین کے ساتھ قتل کر دی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Groag, Stein & Petersen 1933، صفحہ۔ 665.

کتابیات[ترمیم]

  • Suetonius۔ The Twelve Caesars۔
  • E. Groag؛ A. Stein؛ L. Petersen۔ Prosopographia Imperii Romani saeculi I, II et III (PIR)۔ Berlin۔
  • Anthony A. Barrett۔ Caligula: The Corruption of Power۔ London: روٹلیج۔ آئی ایس بی این 978-0-415-21485-8۔
  • Eric R. Varner۔ Mutilation and Transformation: Damnatio Memoriae and Roman Imperial Portraiture۔ لائڈن: BRILL۔ آئی ایس بی این 9789004135772۔
  • Aloys Winterling؛ Deborah Lucas Schneider۔ Caligula: A Biography۔ کیلیفورنیا: University of California Press۔ آئی ایس بی این 9780520248953۔
  • Susan E. Wood۔ Imperial Women: A Study in Public Images۔ لائڈن: BRILL۔ آئی ایس بی این 9789004119697۔