جی بی مارخور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(جی بی مارخورس سے رجوع مکرر)
جی بی مارخور
لیگکشمیر پریمئر لیگ
افراد کار
کپتانشاہد آفریدی[1][2]
کوچعبد الرزاق[3][2]
مالکجہانزیب عالم
معلومات ٹیم
شہرگلگت بلتستان
تاسیس7 فروری 2022ء
تاریخ
KPL جیتے0

جی بی مارخور ایک پاکستانی فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لے گی۔[4] اس کی بنیاد کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لیے 2022ء میں رکھی گئی تھی۔[5][6] فرنچائز جہانزیب عالم کی ملکیت ہے۔ یہ فرنچائز پاکستان کے زیر انتظام خطہ گلگت بلتستان کی نمائندگی کرے گی۔ شاہد آفریدی ٹیم کی قیادت کریں گے اور عبدالرزاق ان کے کوچ ہوں گے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Shahid Afridi - Icon Player & Captain"۔ gbmarkhors (بزبان انگریزی)۔ 22 جون 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2022 
  2. ^ ا ب "KPL franchises grow to seven as GB Markhors becomes new induction"۔ Associated Press of Pakistan۔ 7 February 2022 
  3. "MOU Signing Ceremony Of KPL"۔ gbmarkhors (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2022 [مردہ ربط]
  4. "Teams in the KPL"۔ kpl20.com۔ 18 نومبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2022 
  5. "GB team new edition in KPL"۔ دی نیوز۔ 8 February 2022 
  6. "KPL franchises grow to seven as GB Markhors becomes new induction"۔ trendinginsocial.com۔ 7 February 2022