حمید دباشی
ظاہری ہیئت
| حمید دباشی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 15 جون 1951ء (75 سال) اہواز |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی جامعہ پنسلوانیا |
| تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ [1] |
| پیشہ | مورخ ، پروفیسر ، ماہرِ عمرانیات ، ادبی مؤرخ ، ادبی نقاد ، صحافی ، فلم نقاد ، جنگ مخالف کارکن ، استاد جامعہ [2]، ماہر ادبیات [2] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [3]، فارسی |
| ملازمت | جامعہ کولمبیا |
| مؤثر | فرینٹز فینن ، ایڈورڈ سعید |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |
حمید دباشی ( فارسی: حمید دباشی ؛ پیدائش 1951) نیو یارک شہر میں کولمبیا یونیورسٹی میں ایرانی مطالعات اور تقابلی ادب کے ایک ایرانی نژاد امریکی پروفیسر ہیں۔ [4]
وہ بیس سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان میں "عدم اعتماد کی مذہبی تشریح" Theology of Discontent، ایرانی سنیما پر کئی کتابیں،"ایک انقلاب کی تیاری" Staging a Revolution، ڈریمز آف اے نیشن: فلسطینی سنیما پر اور ایرانی تاریخ کا ان کا ایک جلد کا تجزیہ، ایران: A People Interrupted شامل ہیں۔ [5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/133028003 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مارچ 2015 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/133028003 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122208232 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ nnie, Karni (October 15, 2007). "Columbia Professor Calls Bollinger White Supremacist". The New York Sun. Archived from the original on June 4, 2018.
- ↑ "Iran: A People Interrupted"۔ 2022-12-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-12-21