"فیضان مصطفی (ماہر قانون)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 78: سطر 78:
ڈاکٹر '''فیضان مصطفی''' [[نلسار یونیورسٹی آف لا]]، [[حیدرآباد، دکن|حیدرآباد]] کے وائس چانسلر ہیں۔ انہوں نے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] سے تاریخ اور قانون میں گریجویشن کیا، بعد ازاں اسی یونیورسٹی سے نمایاں نمبروں سے قانون میں ماسٹرز کیا۔<ref>{{cite web|title=وائس چانسلر بننے کے چیلنجوں پر فیضان مصطفی کی گفتگو|url=http://superlawyer.in/prof-faizan-mustafa-challenges-being-vc-authoring-scholarly-books-legal-education/|website=وائس چانسلر بننے کے چیلنجوں پر فیضان مصطفی کی گفتگو|accessdate=21 جون 2015ء|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015643/https://superlawyer.in/prof-faizan-mustafa-challenges-being-vc-authoring-scholarly-books-legal-education/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref> انہوں نے [[کاپی رائٹ قانون]] میں ڈاکٹریٹ اور [[بین الاقوامی]] و تقابلی قانون حقوق انسانی پر [[بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے حقوق انسانی]] سے ڈپلوما کیا۔ نلسار کے وائس چانسلر بننے سے قبل وہ نیشنل لا یونیورسٹی، اڑیسہ کے بانی وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔

قانونی موضوعات کی تدریس و تحقیق کے ساتھ انہوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کیں اور مختلف قومی و بین الاقوامی مجلات میں مضامین و مقالات بھی تحریر کیے۔ ایچ آئی وی لا جیسے نئے میدانوں کا انکشاف ان کی کامیابی اور قابلیت کا ثبوت ہے۔<ref>{{cite web|title=وائس چانسلر کی پروفائل: نلسر یونیورسٹی|url=http://www.nalsar.ac.in/faculty/Faizan%20Mustafa%20profile.html/|website=وائس چانسلر کی پروفائل: نلسار یونیورسٹی|accessdate=21 جون 2015ء|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015639/https://www.nalsar.ac.in/faculty/Faizan%20Mustafa%20profile.html/|archivedate=2018-12-26|url-status=live}}</ref>
قانونی موضوعات کی تدریس و تحقیق کے ساتھ انہوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کیں اور مختلف قومی و بین الاقوامی مجلات میں مضامین و مقالات بھی تحریر کیے۔ ایچ آئی وی لا جیسے نئے میدانوں کا انکشاف ان کی کامیابی اور قابلیت کا ثبوت ہے۔<ref>{{cite web|title=وائس چانسلر کی پروفائل: نلسر یونیورسٹی|url=http://www.nalsar.ac.in/faculty/Faizan%20Mustafa%20profile.html/|website=وائس چانسلر کی پروفائل: نلسار یونیورسٹی|accessdate=21 جون 2015ء|archiveurl=https://web.archive.org/web/20181226015639/https://www.nalsar.ac.in/faculty/Faizan%20Mustafa%20profile.html/|archivedate=2018-12-26|url-status=dead}}</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 06:39، 6 اکتوبر 2020ء

پروفیسر فیضان مصطفی
معلومات شخصیت
مقام پیدائش اتر پردیش
قومیت بھارتی
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، International Institute of Human Rights
پیشہ محقق، مصنف، قانوندان
دور فعالیت since 1990
ویب سائٹ
ویب سائٹ www.nalsar.ac.in

ڈاکٹر فیضان مصطفی نلسار یونیورسٹی آف لا، حیدرآباد کے وائس چانسلر ہیں۔ انہوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تاریخ اور قانون میں گریجویشن کیا، بعد ازاں اسی یونیورسٹی سے نمایاں نمبروں سے قانون میں ماسٹرز کیا۔[1] انہوں نے کاپی رائٹ قانون میں ڈاکٹریٹ اور بین الاقوامی و تقابلی قانون حقوق انسانی پر بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے حقوق انسانی سے ڈپلوما کیا۔ نلسار کے وائس چانسلر بننے سے قبل وہ نیشنل لا یونیورسٹی، اڑیسہ کے بانی وائس چانسلر رہ چکے ہیں۔

قانونی موضوعات کی تدریس و تحقیق کے ساتھ انہوں نے بہت سی کتابیں تصنیف کیں اور مختلف قومی و بین الاقوامی مجلات میں مضامین و مقالات بھی تحریر کیے۔ ایچ آئی وی لا جیسے نئے میدانوں کا انکشاف ان کی کامیابی اور قابلیت کا ثبوت ہے۔[2]

حوالہ جات

  1. "وائس چانسلر بننے کے چیلنجوں پر فیضان مصطفی کی گفتگو"۔ وائس چانسلر بننے کے چیلنجوں پر فیضان مصطفی کی گفتگو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2015ء 
  2. "وائس چانسلر کی پروفائل: نلسر یونیورسٹی"۔ وائس چانسلر کی پروفائل: نلسار یونیورسٹی۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2015ء