"شہزادی فوزیہ فواد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.7
سطر 38: سطر 38:
{{زمرہ کومنز|Princess Fawzia Fuad of Egypt}}
{{زمرہ کومنز|Princess Fawzia Fuad of Egypt}}
* [http://www.egyptianroyalty.net/ مصری رایلٹی]
* [http://www.egyptianroyalty.net/ مصری رایلٹی]
* [http://www.egyptedantan.com/ بیتے دنوں میں مصر]
* [http://www.egyptedantan.com/ بیتے دنوں میں مصر] {{wayback|url=http://www.egyptedantan.com/ |date=20190522203913 }}
* [http://www.egy.com/P/chirinetree.php شیریں شجرہ نسب]
* [http://www.egy.com/P/chirinetree.php شیریں شجرہ نسب]



نسخہ بمطابق 12:57، 30 دسمبر 2020ء

شہزادی فوزیہ
مصر اور ایران کی شہزادی
ملکہ ایران
16 ستمبر 1941 – 17 نومبر 1948
شریک حیاتمحمد رضا شاہ پہلوی(شادی۔ 1939–طلاق۔ 1948)
اسماعیل شیریں (شادی۔1949–طلاق۔ 1994)
نسلشہناز پہلوی
نادیہ شیریں
حسین شیریں
مکمل نام
فوزیہ فواد
انگریزی: Fawzia Fuad
عربی: فوزية فؤاد
فارسی: فوزيہ فؤاد
خاندانآل محمد علی (پیدائشی)
پہلوی خاندان (شادی سے)
والدشاہ فواد اول
والدہنازلی صبری
پیدائش (1921-11-05) 5 نومبر 1921 (عمر 102 برس)
راس التن محل، اسکندریہ، سلطنت مصر

شہزادی فوزیہ فواد (فارسی: شاهدخت فوزیہ عربی: الأميرة فوزية) ایک مصری شہزادی تھی جو محمد رضا شاہ پہلوی کی پہلی بیوی کے طور پر ایران کی ملکہ بن گئی۔

تصاویر

بیرونی روابط