"طالب جوہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 1 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 52: سطر 52:
* [http://www.imambargah.com/ علامہ طالب جوہری مجالس]
* [http://www.imambargah.com/ علامہ طالب جوہری مجالس]
* [http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Album.aspx?ALID=333 پی ٹی وی پر علامہ طالب جوہری کی فہم القرآن سیریز]
* [http://lectures.hussainiat.com/Audio/Lectures/Album.aspx?ALID=333 پی ٹی وی پر علامہ طالب جوہری کی فہم القرآن سیریز]
* [http://www.shiabookshop.com/(S(5n2q2qb4kf4ugr555suinj35))/catalog.aspx?subject_id=54&AspxAutoDetectCookieSupport=1 علامہ طالب جوہری کتب]
* [http://www.shiabookshop.com/(S(5n2q2qb4kf4ugr555suinj35))/catalog.aspx?subject_id=54&AspxAutoDetectCookieSupport=1 علامہ طالب جوہری کتب]{{مردہ ربط|date=January 2021 |bot=InternetArchiveBot }}
* [http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Tema=All&srchwhat=All&orderby=titulo&idioma=All&submit=Display+Books&Escritor=Allama%20Talib%20Johri علامہ طالب جوہری آن لائن کتابیں]
* [http://www.ziyaraat.net/findbook.asp?Tema=All&srchwhat=All&orderby=titulo&idioma=All&submit=Display+Books&Escritor=Allama%20Talib%20Johri علامہ طالب جوہری آن لائن کتابیں]
* [http://lectures.hussainiat.com/audio/lectures/Default.aspx?AID=132 علامہ طالب جوہری تقریریں ( ''مجالس'' )]
* [http://lectures.hussainiat.com/audio/lectures/Default.aspx?AID=132 علامہ طالب جوہری تقریریں ( ''مجالس'' )]
سطر 62: سطر 62:
* [https://www.facebook.com/groups/amjadjauhari علامہ امجد جوہری فین کلب فیس بک پر]
* [https://www.facebook.com/groups/amjadjauhari علامہ امجد جوہری فین کلب فیس بک پر]
* [https://www.youtube.com/results?search_query=amjad+jauhari علامہ امجد جوہری مجلس]
* [https://www.youtube.com/results?search_query=amjad+jauhari علامہ امجد جوہری مجلس]
* [http://pakistancriminalrecords.com/2011/06/25/karachi-4-%E2%80%98militants%E2%80%99-held-in-raids/ علامہ طالب جوہری پر قاتلانہ حملہ]
* [http://pakistancriminalrecords.com/2011/06/25/karachi-4-%E2%80%98militants%E2%80%99-held-in-raids/ علامہ طالب جوہری پر قاتلانہ حملہ] {{wayback|url=http://pakistancriminalrecords.com/2011/06/25/karachi-4-%E2%80%98militants%E2%80%99-held-in-raids/ |date=20160729171012 }}


[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]

نسخہ بمطابق 19:16، 15 جنوری 2021ء

طالب جوہری
(اردو میں: طالب جوہری)،(فارسی میں: طالب جوهری ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 27 اگست 1929ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزیرستان، صوبہ وزیرستان، برطانوی ہند
وفات 21 جون 2020ء (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل تشیع
فقہی مسلک جعفری
عملی زندگی
پیشہ عالم ،  شاعر ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  عربی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

طالب جوہری (27 اگست 1939- 22 جون 2020) پاکستان کے ایک مسلم اسکالر، شاعر، مؤرخ اور شیعہ فلسفی تھے۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

طالب جوہری 27 اگست 1939ء کو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی اور اعلی مذہبی تعلیم کے لیے نجف اشرف عراق چلے گئے۔ وہاں آیت اللہ العظمی سید ابوالقاسم الخوئی کے زیر انتظام حوزہ میں داخلہ لیا۔طالب جوہری آیت اللہ شہید باقر الصدر کے شاگرد رہے۔ وہ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے ہم جماعت تھے۔ اگرچہ آیت اللہ سیستانی ان سے کچھ بڑے تھے۔ علامہ ذیشان حیدر جوادی بھی نجف میں ان کے ہم درس رہے۔[3]

خدمات

علامہ طالب جوہری اتحاد بین المسلمین کے بہت بڑے داعی تھے۔ انہوں نے ہمیشہ نسلی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی پر زور دیا۔ان کے خطبات کا موضوع احکام اللہ کی پیروی، اتباع سنت رسول اور حب اہل بیت ہوا کرتا تھا۔ انہیں شیعہ اور سُنی مسالک میں ایک جیسا باوقار مقام حاصل رہا ہر دو انہیں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھتے اور ان کی تقاریر و تحاریر سے استفادہ کرتے ہیں۔

وفات

طالب جوہری 10 جون 2020ء سے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔بتایا جاتا ہے کہ وہ عارضہ قلب میں مبتلا تھے اور انہیں انتہائی نگہداشت کے شعبے میں رکھا گیا تھا۔ سوموار 22 جون 2020ء کو ان کا انتقال ہو گیا۔

کتابیات

مذہب:

  • ذکر معصوم
  • نظام حیاتِ انسانی
  • خلفائے اثناء عشر
  • علامات ظہور مہدی

فلسفہ:

  • عقلیات معاصر (2005)

شاعری:

  • حرف نمو ( اردو شاعری )
  • پس آفاق (اردو شاعری)
  • شاخ صدا (اردو شاعری)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط