"جغرافیۃ الباز الاشہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
2 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 24: سطر 24:
| تبعه =
| تبعه =
}}
}}
'''جغرافیۃ الباز الاشہب''' [[شیخ عبدالقادر جیلانی]] ؒ کی تصنیف کردہ ایک مشہور کتاب ہے۔ جناب فضيلة الشيخ '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]''' صاحب كى كتاب جغرافية الباز الأشهب كا أردو ترجمہ، '''[[سید وحید القادری عارفؔ]]''' .<ref>* [http://maarifulislam.com/?p=2934 كتاب:Jugrafia Albaz Al-Ashab (جغرافیۃ الباز الاشہب)أردو pdf].</ref><ref>http://kitabosunnat.com/kutub-library/ghunia-tul-talibeen.html</ref>
'''جغرافیۃ الباز الاشہب''' [[شیخ عبدالقادر جیلانی]] ؒ کی تصنیف کردہ ایک مشہور کتاب ہے۔ جناب فضيلة الشيخ '''ڈاکٹر سید [[جمال الدين فالح الكيلاني]]''' صاحب كى كتاب جغرافية الباز الأشهب كا أردو ترجمہ، '''[[سید وحید القادری عارفؔ]]''' .<ref>* [http://maarifulislam.com/?p=2934 كتاب:Jugrafia Albaz Al-Ashab (جغرافیۃ الباز الاشہب)أردو pdf].</ref><ref>{{Cite web |url=http://kitabosunnat.com/kutub-library/ghunia-tul-talibeen.html |title=آرکائیو کاپی |access-date=2016-04-05 |archive-date=2015-01-20 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150120012359/http://kitabosunnat.com/kutub-library/ghunia-tul-talibeen.html |url-status=dead }}</ref>


== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
سطر 30: سطر 30:
آپ کی پیدائش شب اول [[رمضان]] 470ھ بمطابق 17 مارچ [[1078]]عیسوی میں [[ایران]] کے صوبہ [[صوبہ کرمان شاہ|کرمانشاہ]] کے شہر [[گیلان غرب|مغربی گیلان]] میں ہوئی، جس کو کیلان بھی کہا جاتاہے اور اسی لیے آپ کا ایک اورنام شیخ عبد القادر کیلانی بھی ماخوذ ہے۔<br/>
آپ کی پیدائش شب اول [[رمضان]] 470ھ بمطابق 17 مارچ [[1078]]عیسوی میں [[ایران]] کے صوبہ [[صوبہ کرمان شاہ|کرمانشاہ]] کے شہر [[گیلان غرب|مغربی گیلان]] میں ہوئی، جس کو کیلان بھی کہا جاتاہے اور اسی لیے آپ کا ایک اورنام شیخ عبد القادر کیلانی بھی ماخوذ ہے۔<br/>
'''کہا جاتا ہے وہ [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقي'''<ref>* [http://maarifulislam.com/?p=2934 كتاب:Jugrafia Albaz Al-Ashab (جغرافیۃ الباز الاشہب)أردو pdf]. ص21</ref> تاریخی شہر [[مدائن]]<ref>[http://arareaders.com/books/details/8123 كتاب جغرافية الباز الاشهب pdf'' (نسخة مكتبة القراء العرب)'']</ref> کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «جيل» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔<br/>
'''کہا جاتا ہے وہ [[بغداد]] کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقي'''<ref>* [http://maarifulislam.com/?p=2934 كتاب:Jugrafia Albaz Al-Ashab (جغرافیۃ الباز الاشہب)أردو pdf]. ص21</ref> تاریخی شہر [[مدائن]]<ref>[http://arareaders.com/books/details/8123 كتاب جغرافية الباز الاشهب pdf'' (نسخة مكتبة القراء العرب)'']</ref> کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «جيل» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔<br/>
شیخ [[عبد القادر جیلانی]] کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ اعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا ہے۔<ref>[http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdfمكتبة عسكر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
شیخ [[عبد القادر جیلانی]] کاتعلق [[جنید بغدادی]] کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ اعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا ہے۔<ref>{{Cite web |url=http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp |title=كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdfمكتبة عسكر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان --> |access-date=2016-04-05 |archive-date=2015-07-23 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150723122252/http://ask2pdf.blogspot.com/2015/07/kilaniordo.html#.VhP7jPmqqkp |url-status=dead }}</ref>


کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے اور موضوع کو مزید منظم کرنے کے لیے ہر حصہ میں متعدد ابواب اور فصلیں قائم کی گئی ہیں۔ یوں کل 21 ابواب ہیں، جو مزید 143 فصول میں منقسم ہیں۔
کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے اور موضوع کو مزید منظم کرنے کے لیے ہر حصہ میں متعدد ابواب اور فصلیں قائم کی گئی ہیں۔ یوں کل 21 ابواب ہیں، جو مزید 143 فصول میں منقسم ہیں۔

نسخہ بمطابق 09:02، 17 جنوری 2021ء

جغرافیۃ الباز الاشہب
مصنف جمال الدين فالح الكيلاني
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع تاریخ اسلام
ناشر ڈار الباز پبلشنگ
تاریخ اشاعت چوتھی بار، 2016ء
ترجمہ
مترجم سید وحید القادری عارفؔ
پیش کش
نوع الطباعہ مجلد

جغرافیۃ الباز الاشہب شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی تصنیف کردہ ایک مشہور کتاب ہے۔ جناب فضيلة الشيخ ڈاکٹر سید جمال الدين فالح الكيلاني صاحب كى كتاب جغرافية الباز الأشهب كا أردو ترجمہ، سید وحید القادری عارفؔ .[1][2]

سوانح حیات

آپ کی پیدائش شب اول رمضان 470ھ بمطابق 17 مارچ 1078عیسوی میں ایران کے صوبہ کرمانشاہ کے شہر مغربی گیلان میں ہوئی، جس کو کیلان بھی کہا جاتاہے اور اسی لیے آپ کا ایک اورنام شیخ عبد القادر کیلانی بھی ماخوذ ہے۔
کہا جاتا ہے وہ بغداد کے جنوب میں 40 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع عراقي[3] تاریخی شہر مدائن[4] کے قریبی شہر مغربی گیلان میں یا اس کے قریب عراقی گاؤں «جيل» میں پیدا ہوئے تھے۔ تاریخی کتب نیز بغداد میں رہائش پزیر گیلانی خاندان اس بات کی تائید کرتے ہیں۔
شیخ عبد القادر جیلانی کاتعلق جنید بغدادی کے روحانی سلسلے سے ملتا ہے۔ شیخ عبد القادر جیلانی کی خدمات و افکارکی وجہ سے شیخ عبد القادر جیلانی کو مسلم دنیا میں غوثِ اعظم دستگیر کاخطاب دیا گیا ہے۔[5]

کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے اور موضوع کو مزید منظم کرنے کے لیے ہر حصہ میں متعدد ابواب اور فصلیں قائم کی گئی ہیں۔ یوں کل 21 ابواب ہیں، جو مزید 143 فصول میں منقسم ہیں۔

تبویب
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــکتاب آن لائن برائے مطالعہ
باب اوّل: شيخ عبد القادر جيلاني
باب دوم: مکان۔ زمان (Space-time) کا جيلاني نظریہ۔
باب سوم : تیسرے باب میں ہدایت کی مختلف اقسام .
باب چہارم:چوتھا حصہ چار ابواب پر مشتمل ہے .

تاریخِ ولادت حضور غوث الاعظمؓ

مؤرخ عراقي ڈاکٹرجمال الدين فالح گيلاني فرماتے ہیں کہ مشہور ہے کہ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی 11ؓربیع الثانی 470؁ ہجری مطابق 1077؁عیسوی کو جیل میں تولد ہوئے جو عراق میں بغداد سے جنوب کی جانب مدائن سے قریب ایک قریہ ہے[6][7].

فرموداتِ غوثِ اعظم

  1. اے انسان، اگر تجھے محد سے لے کر لحد تک کی زندگی دی جائے اور تجھ سے کہا جائے کہ اپنی محنت، عبادت و ریاضت سے اس دل میں اللہ کا نام بسا لے تو ربِ تعالٰی کی عزت و جلال کی قسم یہ ممکن نہیں، اُس وقت تک کہ جب تک تجھے اللہ کے کسی کامل بندے کی نسبت وصحبت میسر نہ آجائے۔[8]
  2. اہلِ دل کی صحبت اختیار کر تاکہ تو بھی صاحبِ دل ہو جائے۔
  3. میرا مرید وہ ہے جو اللہ کا ذاکر ہے اور ذاکر میں اُس کو مانتا ہوں، جس کا دل اللہ کا ذکر کرے۔

نمونہ کلام

دل میں کوئی چراغ فروزاں نہ کر سکے۔ ہم زندگی میں کیف کا ساماں نہ کر سکے

امکانِ فہمِ سوزِ دوں بھی نہیں رہا۔ احساسِ دردِ دل لبِ خنداں نہ کر سکے

دامن بچا بچا کے چلے خارزار سے۔ خونِ وفا سے پھر بھی گریزاں نہ کرسکے

ہم کو نظر بچا کے گزرنا پڑا مگر۔ تم کو نظر ملا کے پشیماں نہ کر سکے

ارماں کئی کیے کئی پورے ہوئے مگر۔ ارمان جس کا تھا وہی ارماں نہ کر سکے

روشن کئی دئے تھے چراغاں کے واسطے۔ لیکن فروغِ شمعِ شبستاں نہ کر سکے

سمجھے الجھ کے حالِ پریشاں میں آج ہم۔ تعبیرِ حرفِ خوابِ پریشاں نہ کر سکے

لب بستگی ضرور تھی آنکھیں تو تھیں کھلی۔ اظہار اپنے حال کا ناداں نہ کر سکے

قائل ضرور سرمد و منصور کے رہے۔ پیدا وہ خود میں جذبہء ایماں نہ کر سکے

وہ تو نوازتے رہے ہر آن ہر گھڑی۔ ہم ہی علاجِ تنگیء داماں نہ کر سکے

جد و جہد میں کٹ گئی عارفؔ تمام عمر۔ اب تک حصولِ مقصدِ عرفاں نہ کرسکے

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. * كتاب:Jugrafia Albaz Al-Ashab (جغرافیۃ الباز الاشہب)أردو pdf.
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 20 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2016 
  3. * كتاب:Jugrafia Albaz Al-Ashab (جغرافیۃ الباز الاشہب)أردو pdf. ص21
  4. كتاب جغرافية الباز الاشهب pdf (نسخة مكتبة القراء العرب)
  5. "كتاب جغرافية الباز الأشهب مترجم الي اللغة الاردية pdfمكتبة عسكر"۔ 23 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2016 
  6. وقاص علي القلندري القادري الحجروي نقیب السجادۃ القادریۃ القلندریۃ الحجرویۃ فی مدینۃالاولیاء لاھوربالباکستان
  7. جغرافية الباز الاشهب(عربی) | صفحة 29| مؤرخ عراقي الدكتور جمال الدين فالح الكيلاني
  8. بہجت الاسرار۔ صفحہ: 7 

بیرونی روابط