"اشیکاوا گوئےمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:1558ء کی پیدائشیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 27: سطر 27:
== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
{{زمرہ کومنز|Ishikawa Goemon}}
{{زمرہ کومنز|Ishikawa Goemon}}
* [http://www.imdb.com/character/ch0054655/ Goemon Ishikawa (character)] at the [[انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس]]
* [http://www.imdb.com/character/ch0054655/ Goemon Ishikawa (character)] {{wayback|url=http://www.imdb.com/character/ch0054655/ |date=20150709195410 }} at the [[انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس]]
* {{YouTube|CpD0129AlGM|Japan Inside Lexique : Ishikawa Goemon}} (by [[Mangas (TV)|Mangas]] TV) {{fr icon}}
* {{YouTube|CpD0129AlGM|Japan Inside Lexique : Ishikawa Goemon}} (by [[Mangas (TV)|Mangas]] TV) {{fr icon}}



نسخہ بمطابق 15:01، 16 جون 2021ء

اشیکاوا گوئےمون
Ishikawa Goemon
石川 五右衛門
اشیکاوا گوئےمون

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1558
ایگا صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات اکتوبر 8، 1594ء (عمر 35–36)
کیوتو
قومیت جاپانی
عملی زندگی
پیشہ چور

اشیکاوا گوئے مون (Ishikawa Goemon) (جاپانی: 石川 五右衛門؟) ایک نیم افسانوی جاپانی راندۂ قانون ہیرو تھا جو امیروں سے سونا اور دیگر قیمتی سامان چرا کر غریبوں کو دیتا تھا۔[1] سینگوکو دور میں جنگجو تویوتومی ہیدیئوشی کے ناکام قتل کی پاداش میں اسے اور اس کے بیٹے کو زندہ ابال کر سزائے موت دی گئی تھی۔ اس کی کہانی افسانوی معاصر جاپانی مقبول ثقافت میں رہتی ہے، بعض اسے مبالغہ کی حد عبور کرتے ہوئے ننجا بھی شمار کرتے ہیں۔

تصاویر

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Boye Lafayette De Mente, Everything Japanese, McGraw-Hill, 1989 (p. 140)