"ودیا راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 17: سطر 17:


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==
* [http://www.vidyaraosinger.com/ Official site]
* [http://www.vidyaraosinger.com/ Official site] {{wayback|url=http://www.vidyaraosinger.com/ |date=20180907002514 }}
* [http://www.thedelhiwalla.com/2010/06/05/city-life-the-love-life-of-vidya-rao-thumri-singer/ The Love Life of Vidya Rao, Thumri Singer]
* [http://www.thedelhiwalla.com/2010/06/05/city-life-the-love-life-of-vidya-rao-thumri-singer/ The Love Life of Vidya Rao, Thumri Singer]



نسخہ بمطابق 13:38، 23 جولائی 2021ء

ودیا راؤ
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش حیدر آباد   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ادیتی راؤ حیدری   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ودیا راؤ (انگریزی: Vidya Rao) (ولادت: ) ایک بھارتی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی گلوکارہ اور مصنفہ ہیں۔ وہ اپنے ٹھمری اور دادرا کے لئے مشہور ہیں۔[1] انہوں نے نینا دیوی پر ایک کتاب لکھی جس کا نام، ہارٹ ٹو ہارٹ: ریممبرنگ نیناجی (Heart to Heart: Remembering Nainaji)، ہے۔

ودیا راؤ مشہور بھارتی اداکارہ، رقاصہ اور گلوکارہ ادیتی راؤ حیدری کی والدہ ہیں۔

ابتدائی زندگی

ودیا راؤ ونپرتی میں پیدا ہوئیں تھیں اور ان کی پرورش حیدرآباد ہوئی۔ ان نے اپنی گریجویشن مدراس سے کیااور بعد میں دہلی اسکول آف اکنامکس سے عمرانیات میں ایم اے کرنے کے لئے داخلہ لیا۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی

ودیا راؤ نے موسیقی پر توجہ مرکوز کرنے سے قبل پانچ سال تک محقق کی حیثیت سے سنٹر فار ویمن ڈویلپمنٹ اسٹڈیز (Centre for Women's Development Studies) کے ساتھ کام کیا۔[2]

ودیا راؤ تصوف کی شاعری پیش کرتی ہیں جیسے امیر خسرو، کبیر[3] وغیرہ۔

ذاتی زندگی

ودیا راؤ نے شادی احسان حیدری سے کی تھی۔ اس شادی سے ان کی ایک بیٹی، مشہور بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ ادیتی راؤ حیدری ہیں۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Kuldeep Kumar۔ "On a delicate note"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جنوری 2012 
  2. ^ ا ب "Glimpses of Naina"۔ دی ہندو۔ 8 دسمبر 2011۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2013 
  3. Jyoti Nair Belliappa۔ "Cascade of thumris"۔ The Hindu