"بلند دروازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ضلع آگرہ کی عمارات و ساخات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Fatehput Sikiri Buland Darwaza gate 2010.jpg|تصغیر|بلند دروازہ]]
[[فائل:Fatehput Sikiri Buland Darwaza gate 2010.jpg|تصغیر|بلند دروازہ]]
[[فائل:Fatehpur Sikri near Agra 2016-03 img05.jpg|تصغیر|بلند دروازہ]]
[[فائل:Fatehpur Sikri near Agra 2016-03 img05.jpg|تصغیر|بلند دروازہ]]
'''بُلند دروازه''' کو [[فتح پور سیکری]]، [[بھارت]] میں مغل بادشاہ [[جلال الدین اکبر]] نے 16ویں صدی کے اختتام پر بنایا تھا، اسے دراصل اکبر کی [[گجرات]] پر فتح حاصل کرنے کی یاد میں بنایا گیا تھا۔ یہ 53 میٹر اونچا اور 35 میٹر چوڑا ہے اور اس میں 42 سیڑھیاں ہیں۔ اس دروازہ کو سنہ 1572ء میں بنایا گیا، اسے دنیا کا سب سے بڑا دروازہ سمجھا جاتا ہے۔ دروازے کے اوپر [[قرآن]] کی آیتیں لکھی گئی ہیں اور اس کی چھت پر 13 قبے بنے ہیں۔<ref name=prerna>{{Cite web|title=Buland Darwaza |url= http://www.indiaforum.org/tourism/buland.htm}}</ref>
'''بُلند دروازه''' کو [[فتح پور سیکری]]، [[بھارت]] میں مغل بادشاہ [[جلال الدین اکبر]] نے 16ویں صدی کے اختتام پر بنایا تھا، اسے دراصل اکبر کی [[گجرات]] پر فتح حاصل کرنے کی یاد میں بنایا گیا تھا۔ یہ 53 میٹر اونچا اور 35 میٹر چوڑا ہے اور اس میں 42 سیڑھیاں ہیں۔ اس دروازہ کو سنہ 1572ء میں بنایا گیا، اسے دنیا کا سب سے بڑا دروازہ سمجھا جاتا ہے۔ دروازے کے اوپر [[قرآن]] کی آیتیں لکھی گئی ہیں اور اس کی چھت پر 13 قبے بنے ہیں۔<ref name=prerna>{{Cite web |title=Buland Darwaza |url=http://www.indiaforum.org/tourism/buland.htm |access-date=2016-10-02 |archive-date=2015-11-24 |archive-url=https://web.archive.org/web/20151124015142/http://www.indiaforum.org/tourism/buland.htm |url-status=dead }}</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:14، 24 اگست 2021ء

بلند دروازہ
بلند دروازہ

بُلند دروازه کو فتح پور سیکری، بھارت میں مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے 16ویں صدی کے اختتام پر بنایا تھا، اسے دراصل اکبر کی گجرات پر فتح حاصل کرنے کی یاد میں بنایا گیا تھا۔ یہ 53 میٹر اونچا اور 35 میٹر چوڑا ہے اور اس میں 42 سیڑھیاں ہیں۔ اس دروازہ کو سنہ 1572ء میں بنایا گیا، اسے دنیا کا سب سے بڑا دروازہ سمجھا جاتا ہے۔ دروازے کے اوپر قرآن کی آیتیں لکھی گئی ہیں اور اس کی چھت پر 13 قبے بنے ہیں۔[1]

حوالہ جات

  1. "Buland Darwaza"۔ 24 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2016 
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔