"پاکستان کرکٹ بورڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
3 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
سطر 147: سطر 147:
* [http://www1.cricinfo.com/db/NATIONAL/PAK/ Cricinfo Pakistan]
* [http://www1.cricinfo.com/db/NATIONAL/PAK/ Cricinfo Pakistan]
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/ BBC کرکٹ]
* [http://www.bbc.co.uk/urdu/sport/ BBC کرکٹ]
* [http://www.cricketviewer.com/ پاکستان میں کرکٹ]
* [http://www.cricketviewer.com/ پاکستان میں کرکٹ] {{wayback|url=http://www.cricketviewer.com/ |date=20070509114224 }}
* [http://www.urdudailynews.com/sports.asp کرکٹ کے بارے میں خبریں]{{wayback|url=http://www.urdudailynews.com/sports.asp |date=20121119013029 }}
* [http://www.urdudailynews.com/sports.asp کرکٹ کے بارے میں خبریں]{{wayback|url=http://www.urdudailynews.com/sports.asp |date=20121119013029 }}
* [http://www.pakistancricketzone.com/ پاکستان کرکٹ میگزین آن لائن]{{wayback|url=http://www.pakistancricketzone.com/ |date=20130906233136 }}
* [http://www.pakistancricketzone.com/ پاکستان کرکٹ میگزین آن لائن]{{wayback|url=http://www.pakistancricketzone.com/ |date=20130906233136 }}

نسخہ بمطابق 23:24، 1 ستمبر 2021ء

پاکستان کرکٹ بورڈ
پی سی بی
کھیلکرکٹ
اختیاراتپاکستان
تاسیس1948ء
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق28 جولائی 1952ء (1952ء-07-28)
صدر دفترقذافی اسٹیڈیم، 54000
فیروز پور روڈ
مقاملاہور، پاکستان
چیئرمینرمیز راجہ
چیف ایگزیکٹووسیم اکرم
تربیت کارمصباح الحق
تربیت کارڈیوڈ ہیمپ
آمدنیروپیہ 2.98 ارب (US$28 ملین) (2019-20)[1]
کفیلپیپسی, یونائیٹڈ بینک (پاکستان), پی ٹی سی ایل, Cool & Cool, Sabroso, برائٹو پینٹس, Gatorade, ایزی پیسہ, بینک الفلاح, PakView Housing Society
تبدیلیبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن پاکستان (بی سی سی پی)
باضابطہ ویب سائٹ
www.pcb.com.pk
پاکستان کا پرچم

پاکستان کرکٹ بورڈ (Pakistan Cricket Board or PCB) پاکستان میں ہر قسم کی فرسٹ کلاس کرکٹ، ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کا انتظام کرتی ہے۔ یہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام قومی اور بین الاقوامی کرکٹ کے مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے۔

1947 میں آزادی پاکستان کے وقت پاکستان میں ہر قسم کی کرکٹ بھارت کی کرکٹ کا حصہ تھی۔ پاکستان کی آزادی کے بعد 1 مئی، 1949 میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ کی ذمہ داری سونپی گئی۔ اس وقت اس کا نام بورڈ آف کرکٹ کنٹرول فار پاکستان (Board of Cricket Control for Pakistan) رکھا گیا جس کو 1995 میں تبدیل کر کے پاکستان کرکٹ بورڈ رکھ دیا گیا۔[2]

پاکستان کرکٹ بورڈ بین الاقوامی کرکٹ انجمن (International Cricket Council) کا رکن 28 جولائی، 1952 میں بنا۔ پاکستان نے پہلا ٹیسٹ میچ اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف کھیلا۔

فہرست صدر اور چیئرمین

صدر / چئیرمین دورانیہ
خان افتخار حسین خان 1948–1950
چوہدری نذیر احمد خان مارچ 1950 - ستمبر 1951
عبد الستار پیرزادہ ستمبر 1951 - مئی 1953
میاں امین الدین مارچ 1953 - جولائی 1954
محمد علی بوگرہ جولائی 1954 - ستمبر 1955
میجر جنرل اسکندر مرزا ستمبر 1955 - دسمبر 1958
فیلڈ مارشل محمد ایوب خان دسمبر 1958 - جون 1963
سید فدا حسین جون 1963 - مئی 1969
آئی اے خان مئی 1969 - مئی 1972
عبد الحفیظ کردار مئی 1972 - اپریل 1977
چوہدری محمد حسین اپریل 1977 - جون 1978
لیفٹینینٹ جنرل کے ایم اظہر جون 1978 - فروری 1980
ائیر مارشل محمد نور خان فروری 1980 - فروری 1984
لیفٹینینٹ جنرل غلام صفدر بٹ فروری 1984 - فروری 1988
لیفٹینینٹ جنرل زاہد علی اکبر خان فروری 1988 - ستمبر 1992
جسٹس ڈاکٹر نسیم حسن شاہ اکتوبر 1992 - جنوری 1994
جاوید برقی جنوری 1994 - مارچ 1995
سید ذو الفقار علی شاہ بخاری مارچ 1995 - جنوری 1998
خالد محمود جنوری 1998 - جولائی 1999
لیفٹینینٹ جنرل توقیر ضیا جولائی 1999 - دسمبر 2003
شہریار محمد خان دسمبر 2003 - اکتوبر 2006
ڈاکٹر نسیم اشرف اکتوبر 2006 - اگست 2008
اعجاز بٹ اگست 2008 - اکتوبر 2011
ذکاء اشرف اکتوبر 2011ء – 28 مئی 2013ء
نجم سیٹھی جنوری 2013ء – جنوری 2014ء
ذکاء اشرف جنوری – فروری 2014ء
نجم سیٹھی فروری 2014ء – 16 مئی 2014ء
شہریار محمد خان مئی 2014ء – اگست 2017ء
نجم سیٹھی اگست 2017ء – اگست 2018ء
احسان مانی اگست 2018ء - اگست 2021ء
رمیز راجہ اگست 2021ء - تاحال

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. "Pakistan Cricket Board Financial Report for 2019" (PDF)۔ www.pcb.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مئی 2021 
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 21 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2007 

بیرونی روابط