"گورمے بیکرز اینڈ سویٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.2
سطر 13: سطر 13:
|area_served =
|area_served =
|key_people = چودھری [[محمد نواز چٹھہ]]
|key_people = چودھری [[محمد نواز چٹھہ]]
|products = [[بیکری]]، [[مٹھائی]]، [[دودھ]]، [[آئس کریم]]، [[مشروبات]]<ref name="گورمے مصنوعات">[http://gourmetpakistan.com/products گورمے مصنوعات]</ref>
|products = [[بیکری]]، [[مٹھائی]]، [[دودھ]]، [[آئس کریم]]، [[مشروبات]]<ref name="گورمے مصنوعات">{{Cite web |url=http://gourmetpakistan.com/products |title=گورمے مصنوعات |access-date=2015-03-25 |archive-date=2015-04-03 |archive-url=https://web.archive.org/web/20150403191944/http://gourmetpakistan.com/products |url-status=dead }}</ref>
|revenue =
|revenue =
|operating_income =
|operating_income =

نسخہ بمطابق 20:07، 18 اکتوبر 2021ء

گورمے بیکرز اینڈ سویٹس
صنعتبیکری
قیام1987 [1]
صدر دفترلاہور، پاکستان
مقامات کی تعداد
120+
کلیدی افراد
چودھری محمد نواز چٹھہ
مصنوعاتبیکری، مٹھائی، دودھ، آئس کریم، مشروبات[2]
ملازمین کی تعداد
1,500+
ویب سائٹwww.gourmetpakistan.com

گورمے پاکستان کا ایک اہم بیکری سلسلہ ہے، جس کا مرکز لاہور میں ہے۔

تاریخ

گورمے کا آغاز فیروزپور روڈ لاہور کے ایک معروف مقام اچھرہ پہ ایک چھوٹی دکان کی صورت میں ہوا، جو وقت کے ساتھ ساتھ پاکستان کی صف اول کی صنعت کا درجہ اختیار کر گئی۔ گورمے کے بانی چیئرمین چودھری محمد نواز چٹھہ نے 11 سال تک شیزان میں خدمات سر انجام دیں اور اس کے بعد گورمے کا آغاز کیا۔[3]

مصنوعات

بیکری، مٹھائی، پانی، دودھ، آئس کریم، مشروبات، ڈبل روٹی، جام، حلوہ جات[2]

عملی وسعت

لاہور میں وسیع نیٹ ورک قائم کرنے کے بعد گورمے میں فیصل آباد، سرگودھا، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ سمیت ملک کے دوسرے شہروں میں بھی اپنا جال بچھانا شروع کر دیا۔[4]

منصوبۂ مستقبل

گورمے کی ویب سائٹ کے مطابق مستقبل قریب میں برطانیہ اور متحدہ عرب امارات میں بھی گورمے اپنی برانچیں کھولنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

حوالہ جات

  1. Gourmet Foods | Punjab, Pakistan
  2. ^ ا ب "گورمے مصنوعات"۔ 03 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2015 
  3. "گورمے تعارف"۔ 18 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2015 
  4. گورمے نقشے پر[مردہ ربط]