"شزہ فاطمہ خواجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 20: سطر 20:
شزہ فاطمہ پاکستان میں خواجہ محمد نعیم کے گھر پیدا ہوئیں۔
شزہ فاطمہ پاکستان میں خواجہ محمد نعیم کے گھر پیدا ہوئیں۔


شزہ فاطمہ نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی تعلیم مکمل کی ہے اور انہوں نے یہ ڈگری [[یونیورسٹی آف وارک]] سے حاصل کی۔<ref>{{cite web |title=Profile |url=https://www.ypf.org.pk/members-list |website=www.ypf.org.pk |publisher=YPF |accessdate=13 April 2019 |archive-date=2019-04-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190406112111/https://www.ypf.org.pk/members-list |url-status=dead }}</ref> 2006ء سے 2010ء تک شزہ فاطمہ نے [[لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز]] میں پڑھایا۔<ref name="thenews/30may2013">{{cite news|title=Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N|url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/433572|accessdate=3 April 2018|work=The News|date=30 May 2013|language=en}}</ref>
شزہ فاطمہ نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی تعلیم مکمل کی ہے اور انہوں نے یہ ڈگری [[یونیورسٹی آف وارک]] سے حاصل کی۔<ref>{{cite web |title=Profile |url=https://www.ypf.org.pk/members-list |website=www.ypf.org.pk |publisher=YPF |accessdate=13 April 2019 |archive-date=2019-04-06 |archive-url=https://web.archive.org/web/20190406112111/https://www.ypf.org.pk/members-list |url-status=dead }}</ref> 2006ء سے 2010ء تک شزہ فاطمہ نے [[لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز]] میں پڑھایا۔<ref name="thenews/30may2013">{{cite news|title=Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N|url=https://www.thenews.com.pk/archive/print/433572|accessdate=3 April 2018|work=The News|date=30 May 2013|language=en|archive-date=2021-07-16|archive-url=https://web.archive.org/web/20210716203741/https://www.thenews.com.pk/archive/print/433572|url-status=dead}}</ref>


== سیاسی زندگی ==
== سیاسی زندگی ==

نسخہ بمطابق 10:28، 26 دسمبر 2021ء

شزہ فاطمہ خواجہ
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
آغاز منصب
13 اگست 2018ء
مدت منصب
3 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشتے دار خواجہ محمد آصف (چاچا)[1]
مسرت آصف خواجہ (چاچی)[2]
عملی زندگی
مادر علمی لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شزہ فاطمہ خواجہ (انگریزی: Shaza Fatima Khawaja) (ولادت: ) ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو اگست 2018ء سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ جون 2013ء سے مئی 2018ء تک قومی اسمبلی کی رکن تھیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم

شزہ فاطمہ پاکستان میں خواجہ محمد نعیم کے گھر پیدا ہوئیں۔

شزہ فاطمہ نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹر کی تعلیم مکمل کی ہے اور انہوں نے یہ ڈگری یونیورسٹی آف وارک سے حاصل کی۔[3] 2006ء سے 2010ء تک شزہ فاطمہ نے لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز میں پڑھایا۔[4]

سیاسی زندگی

2013ء کے عام انتخابات

وہ 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[5][6][4][7] اکتوبر 2017ء میں، شزہ فاطمہ وفاقی پارلیمانی سکریٹری برائے تجارت اور ٹیکسٹائل کے عہدے پر فائز ہوئیں۔[8]

2018ء کے عام انتخابات

شزہ فاطمہ 2018ء کے عام انتخابات سندھ سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئیں۔[9]

حوالہ جات

  1. Amir Wasim (14 June 2018)۔ "For PML-N, only family seems to matter"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2018 
  2. Deneb Sumbul۔ "Keeping it in the Family"۔ Newsline (July 2018) 
  3. "Profile"۔ www.ypf.org.pk۔ YPF۔ 06 اپریل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  4. ^ ا ب "Educated, qualified women enter NA, thanks to PML-N"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 30 May 2013۔ 16 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2018 
  5. "ECP finally sets up election tribunals"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 4 June 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  6. "138 MNAs either paid no income tax, or FBR has no such data"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 03 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  7. "Nomination of eight PML-N women accepted"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 09 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  8. Ikram Junaidi (12 October 2017)۔ "Three NA panel heads, two state ministers and 11 parliamentary secretaries appointed"۔ DAWN.COM۔ 08 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2017 
  9. The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018