"پورنیہ ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.5
سطر 30: سطر 30:
[//en.wikipedia.org/wiki/Purnia_district Purnia district]
[//en.wikipedia.org/wiki/Purnia_district Purnia district]


[http://purnea.bih.nic.in سرکاری ویب سائٹ]
[http://purnea.bih.nic.in سرکاری ویب سائٹ] {{wayback|url=http://purnea.bih.nic.in/ |date=20181015205130 }}


[[زمرہ:بھارت کے اضلاع]]
[[زمرہ:بھارت کے اضلاع]]

نسخہ بمطابق 18:31، 27 دسمبر 2021ء

بہار کا ضلع
بہار میں محل وقوع
بہار میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستبہار
انتظامی تقسیمپورنیہ
صدر دفترپورنیہ
حکومت
 • لوک سبھا حلقےپورنیہ
 • اسمبلی نشستیںKasba, Banmankhi, Rupauli, Dhamdaha, Purnia, Korha
رقبہ
 • کل3,229 کلومیٹر2 (1,247 میل مربع)
آبادی (2011)
 • کل3,264,619
 • کثافت1,000/کلومیٹر2 (2,600/میل مربع)
آبادیات
 • خواندگی51.08 فیصدی
 • جنسی تناسب921
اہم شاہراہیںNH 31, NH 57 , قومی شاہراہ 107( بھارت) and NH131A
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

ہندوستانی ریاست بہار کے 38 اضلاع میں سے ایک ضلع ہے۔

محل وقوع

پورنیہ یا پورنیاں ریاست بہار کا ایک ضلع ہے۔ اس کے شمال میں ملک نیپال اور ہندوستانی ریاست مغربی بنگال کا دار جیلنگ، مشرق میں جلپائی گڑی، دیناجپور، مالدہ، مغرب میں بھاگلپور اور جنوب میں کٹیہاراضلاع واقع ہیں۔

اس کا رقبہ 322 9 مربع کلومیٹر ہے۔ شمال کی طرف پتھریلے علاقے اور مشرق کی طرف دریاؤں اور قدرتی ذرائع سے بنے کبھی نہ سوكھنے والے دلدلی علاقے اور مغرب کی طرف سینڈی گھاس کے میدان ملتے ہیں۔ گنگا کے علاوہ کوسی، مہانندا اور پنار ندیاں بہتی ہیں۔ مشرق کی طرف کہیں کہیں شاندار جلوڑھ مٹی ملتی ہے۔ بارش جلد شروع ہوتی اورزوردار ہوتی ہے۔ سالانہ بارش کی اوسط 71 انچ ہے۔ زراعت میں دھان کے علاوہ دالیں، تیل کے بیج اور تمباکو وغیرہ کاشت کیا جاتا ہے۔ جانور چھوٹے اور کمزور ہوتے ہیں۔ یہاں موٹے کپڑوں کی صنعت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ جوٹ یعنی پٹ سن کی بڑے پیمانے پر کاشت ہوتی ہے۔

حوالہ جات

Purnia district

سرکاری ویب سائٹ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ purnea.bih.nic.in (Error: unknown archive URL)