"سومترا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q2046297 پر موجود ہیں
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.8.7
سطر 7: سطر 7:
| children = [[لکشمن]] (بیٹا)<br />[[شتروگھن]] (بیٹا)}}
| children = [[لکشمن]] (بیٹا)<br />[[شتروگھن]] (بیٹا)}}

'''سومترا''' {{دیگر نام|انگریزی=Sumitra}} راماین کے مطابق کاشی کی شہزادی تھیں۔<ref name=":0">{{Cite book|last=Damani|first=Gaurang|title=Essence of the Fifth Veda|publisher=Motilal Banarsidass Publishing House|year=2021|isbn=978-9391430139|location=Delhi|pages=2, 9|language=English}}</ref> وہ بہت ذہین تھیں اور [[کوشل]] کے بادشاہ اور [[ایودھیا]] کے حمکراں [[دشرتھ]] کی دوسری مہارانی تھیں۔<ref name=":0">{{Cite book|last=Damani|first=Gaurang|title=Essence of the Fifth Veda|publisher=Motilal Banarsidass Publishing House|year=2021|isbn=978-9391430139|location=Delhi|pages=2, 9|language=English}}</ref><ref>{{Citation|url =http://www.charanamrit.com/gods/sumitra_2247 |title= Dasharatha's third Queen |publisher= Charanamrit.com |date=2012-06-19}}</ref> اور [[لکشمن]] اور [[شتروگھن]] کی والدہ تھیں۔
'''سومترا''' {{دیگر نام|انگریزی=Sumitra}} راماین کے مطابق کاشی کی شہزادی تھیں۔<ref name=":0">{{Cite book|last=Damani|first=Gaurang|title=Essence of the Fifth Veda|publisher=Motilal Banarsidass Publishing House|year=2021|isbn=978-9391430139|location=Delhi|pages=2, 9|language=English}}</ref> وہ بہت ذہین تھیں اور [[کوشل]] کے بادشاہ اور [[ایودھیا]] کے حمکراں [[دشرتھ]] کی دوسری مہارانی تھیں۔<ref name=":0">{{Cite book|last=Damani|first=Gaurang|title=Essence of the Fifth Veda|publisher=Motilal Banarsidass Publishing House|year=2021|isbn=978-9391430139|location=Delhi|pages=2, 9|language=English}}</ref><ref>{{Citation |url= http://www.charanamrit.com/gods/sumitra_2247 |title= Dasharatha's third Queen |publisher= Charanamrit.com |date= 2012-06-19 |access-date= 2022-02-22 |archive-date= 2017-08-21 |archive-url= https://web.archive.org/web/20170821170509/http://www.charanamrit.com/gods/sumitra_2247 |url-status= dead }}</ref> اور [[لکشمن]] اور [[شتروگھن]] کی والدہ تھیں۔
راجا دشرتھ کو اولاد نہیں ہو رہی تھی۔ اس نے نرینہ اولاد کے حصول کے لئے ایک پوجا کا انعقاد کیا۔ اس وقت کے سادھو منش [[رشیاس رنگ]] نے دشرتھ کے لئے ایک آگ جلائی اور اس میں سے یگ دیوتا سنہرے طشت میں پاسیم (ایک قسم کی کھیر) لے کر برآمد ہوئے۔ دشرتھ نے اس کھیر میں سے نصف کوشلیا کو دیا، باقی نصف میں کے دو حصے کیے اور نصف سومترا کو دیا۔ پھر باقی بچے آدھے میں سے دو حصے کیے اور نصف کیکئی کو دیا اور باقی بچے آدھے کے دوبارہ سومترا کو دے دیا۔<ref>{{Cite web|url=https://www.sacred-texts.com/hin/rys/rys1015.htm|title=The Ramayana in Sanskrit: Book 1: Chapter 15}}</ref> چونکہ سومترا کو دو حصے ملے تھے لہذا ان کو دو بیٹے ہوئے۔

وہ دشرتھ کی تینوں بیگموں میں سب سے ذہین تھیں۔ انہوں نے نے [[لکشمن]] کو حکم دیا کہ دوران میں سفر [[رام]] کے ساتھ رہ کر ان کی خدمت کریں۔<ref name=":0">{{Cite book|last=Damani|first=Gaurang|title=Essence of the Fifth Veda|publisher=Motilal Banarsidass Publishing House|year=2021|isbn=978-9391430139|location=Delhi|pages=2, 9|language=English}}</ref><ref>{{Cite web|url=https://www.sacred-texts.com/hin/rys/rys2035.htm|title=The Ramayana in Sanskrit: Book 2: Chapter 35}}</ref> اور اسی دوران میں رام کی والدہ کوشلیا کی بھی خوب دلجوئی کی۔<ref>{{Cite web|url=https://www.sacred-texts.com/hin/rys/rys2039.htm|title=The Ramayana in Sanskrit: Book 2: Chapter 39}}</ref>

نسخہ بمطابق 16:42، 6 مئی 2022ء

راماین کردار
سومترا دو بچوں کو جنم دیتی ہوئی
شریک حیاتدشرتھ
اولادلکشمن (بیٹا)
شتروگھن (بیٹا)

سومترا (انگریزی: Sumitra) راماین کے مطابق کاشی کی شہزادی تھیں۔[1] وہ بہت ذہین تھیں اور کوشل کے بادشاہ اور ایودھیا کے حمکراں دشرتھ کی دوسری مہارانی تھیں۔[1][2] اور لکشمن اور شتروگھن کی والدہ تھیں۔ راجا دشرتھ کو اولاد نہیں ہو رہی تھی۔ اس نے نرینہ اولاد کے حصول کے لئے ایک پوجا کا انعقاد کیا۔ اس وقت کے سادھو منش رشیاس رنگ نے دشرتھ کے لئے ایک آگ جلائی اور اس میں سے یگ دیوتا سنہرے طشت میں پاسیم (ایک قسم کی کھیر) لے کر برآمد ہوئے۔ دشرتھ نے اس کھیر میں سے نصف کوشلیا کو دیا، باقی نصف میں کے دو حصے کیے اور نصف سومترا کو دیا۔ پھر باقی بچے آدھے میں سے دو حصے کیے اور نصف کیکئی کو دیا اور باقی بچے آدھے کے دوبارہ سومترا کو دے دیا۔[3] چونکہ سومترا کو دو حصے ملے تھے لہذا ان کو دو بیٹے ہوئے۔ وہ دشرتھ کی تینوں بیگموں میں سب سے ذہین تھیں۔ انہوں نے نے لکشمن کو حکم دیا کہ دوران میں سفر رام کے ساتھ رہ کر ان کی خدمت کریں۔[1][4] اور اسی دوران میں رام کی والدہ کوشلیا کی بھی خوب دلجوئی کی۔[5]

شخصیت

دشرتھ اپنی بیویوں کو کھیر پیش کرتے ہوئے

حالانکہ وہ اپنے شوہر کی سب سے چہیتی نہیں تھیں اور نا ہی انہیں تینوں میں کوئی خصوصیت حاصل تھی، مگر وہ بہت ذہین تھیں اور شوہر کی خوب خدمت کرتی تھیں۔ انہوں نے اپنی زندگی شوہر کے لئے وقف کر دی تھی اور کوشلیا کو خوب مانتی تھی اور ان کی خدمت بھی کرتی تھی۔ دوران میں جلا وطنی انہوں نے اپنے بیٹے لکشمن کو رام کے ساتھ رہ کر ان کی خدمت کے لیے تیار کیا تھا۔ یہ ان کا ایسا کارنامہ تھا جسے خوب سراہا جاتا ہے۔ والمیکی کی راماین میں ان کے والدین کا تذکرہ نہیں ملتا ہے مگر بعد کے متون سے پتہ چلتا ہے کہ وہ سلطنت کاشی یا مگدھ مہا جن پد کی شہزادی تھی اور ان کا نسلی تعلق ہیہیا شاہی خاندان سے تھا۔

نام

سومترا دو لفظوں سے مل کر بنا ہے۔ سو کے معنی اچھا اور متر کے معنی دوست کے ہیں۔ سومترا یعنی اچھا دوست۔ تمل زبان میں ان کا نام சுமித்திரை، برمی زبان میں Thumitra، مالے زبان میں Samutra، خمیر زبان اور تھائی زبان میں สมุทรเทวี Samutthra Thewi ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. ^ ا ب پ Gaurang Damani (2021)۔ Essence of the Fifth Veda (بزبان انگریزی)۔ Delhi: Motilal Banarsidass Publishing House۔ صفحہ: 2, 9۔ ISBN 978-9391430139 
  2. Dasharatha's third Queen، Charanamrit.com، 2012-06-19، 21 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2022 
  3. "The Ramayana in Sanskrit: Book 1: Chapter 15" 
  4. "The Ramayana in Sanskrit: Book 2: Chapter 35" 
  5. "The Ramayana in Sanskrit: Book 2: Chapter 39"