بھرت (راماین)
Jump to navigation
Jump to search
بھرت | |
---|---|
![]() بھرت رام کے بڈوک (جوتے) ماگتے ہوئے | |
ذاتی معلومات | |
شریک حیات | ماندوی |
اولاد | تکش پُشکل[1] |
والدین | |
ہم مارد پدر | رام، لکشمن، شتروگھن (سوتیلا بھائی)، شانتا (سوتیلی بہن) |
خاندان | رغو ونشی |
بھرت (Bharata) (سنسکرت: भरत, انڈونیشیائی: Barata, چینی: Poloto, برمی: Bhadra, مالے: Baradan, تمل: Paratan, تھائی: Phra Phrot, خمیر: ព្រះភិរុត) راماین کے مطابق راجا دشرتھ کے دوسرے بیٹے تھے۔ اس کے دیگر بھائی رام، لکشمن اور شتروگھن تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Ramayana - Conclusion, translated by Romesh C. Dutt (1899)
بیرونی روابط[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر بھرت (راماین) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|