"آغا جی اے گل" کے نسخوں کے درمیان فرق
غیر ضروری مواد کا اخراج, ± اندرونی ربط/روابط |
1 مآخذ کو بحال کرکے 0 پر مردہ ربط کا ٹیگ لگایا گیا) #IABot (v2.0.9.5 |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
== حالات زندگی == |
== حالات زندگی == |
||
آغا جی اے گل [[19 فروری]]، [[1913ء]] کو [[پشاور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ پبلی کیشز، کراچی، 2010ء، ص 784</ref><ref name="mazhar.dk"> |
آغا جی اے گل [[19 فروری]]، [[1913ء]] کو [[پشاور]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]]) میں پیدا ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">[[عقیل عباس جعفری]]، [[پاکستان کرونیکل]]، ورثہ پبلی کیشز، کراچی، 2010ء، ص 784</ref><ref name="mazhar.dk">{{Cite web |title=آغا جی اے گل، پاکستانی فنکار معلوماتی ڈیٹابیس، پاکستان فلم میگزین، مظہر اقبال، ڈنمارک |url=http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=157 |access-date=2016-06-07 |archive-date=2016-04-15 |archive-url=https://web.archive.org/web/20160415101434/http://mazhar.dk/film/artists/details.php?pid=157 |url-status=dead }}</ref> ان کا شمار پاکستانی فلمی صنعت کے معماروں میں ہوتا ہے۔ بحیثیت فلم ساز ان کی پہلی فلم '''مندری''' تھی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے فلم ساز ادارے '''ایورنیو پروڈکشنز''' کے تحت متعدد یادگار فلمیں بنائیں جن میں [[دلا بھٹی (پاکستانی فلم)]]، '''لخت جگر، نغمہ دل، اک تیرا سہارا، پائل کی جھنکار، قیدی، رانی خان، راوی پار، موج میلہ، [[ڈاچی (فلم)|ڈاچی]]، محبوب، عذرا، شباب، باغی سردار، سلام محبت، نجمہ''' اور '''نائیلہ''' کے نام سرفہرست ہیں۔ ہدایت کار [[انور کمال پاشا]] کی فلمیں '''گمنام''' اور '''قاتل''' کے فلم ساز بھی وہی تھے تاہم یہ فلمیں کمال پکچرز کے بینر تلے بنی تھی۔<ref name="پاکستان کرونیکل"/> |
||
== بحیثیت فلم ساز مشہور فلمیں == |
== بحیثیت فلم ساز مشہور فلمیں == |
نسخہ بمطابق 13:32، 10 دسمبر 2023ء
آغا جی اے گل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 فروری 1913ء پشاور ، شمال مغربی سرحدی صوبہ |
وفات | 6 ستمبر 1983ء (70 سال) لندن |
مدفن | گلبرگ، لاہور |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار |
درستی - ترمیم ![]() |
آغا جی اے گل (پیدائش: 19 فروری، 1913ء - وفات: 6 ستمبر، 1983ء) پاکستان کے مشہور فلم ساز اور ایورنیو اسٹوڈیوز کے مالک تھے۔
حالات زندگی
آغا جی اے گل 19 فروری، 1913ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔[1][2] ان کا شمار پاکستانی فلمی صنعت کے معماروں میں ہوتا ہے۔ بحیثیت فلم ساز ان کی پہلی فلم مندری تھی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے فلم ساز ادارے ایورنیو پروڈکشنز کے تحت متعدد یادگار فلمیں بنائیں جن میں دلا بھٹی (پاکستانی فلم)، لخت جگر، نغمہ دل، اک تیرا سہارا، پائل کی جھنکار، قیدی، رانی خان، راوی پار، موج میلہ، ڈاچی، محبوب، عذرا، شباب، باغی سردار، سلام محبت، نجمہ اور نائیلہ کے نام سرفہرست ہیں۔ ہدایت کار انور کمال پاشا کی فلمیں گمنام اور قاتل کے فلم ساز بھی وہی تھے تاہم یہ فلمیں کمال پکچرز کے بینر تلے بنی تھی۔[1]
بحیثیت فلم ساز مشہور فلمیں
- مندری
- دلا بھٹی
- لخت جگر
- نغمہ دل
- اک تیرا سہارا
- پائل کی جھنکار
- قیدی
- رانی خان
- راوی پار
- موج میلہ
- ڈاچی
- محبوب
- عذرا
- شباب
- باغی سردار
- سلام محبت
- نجمہ
- نائیلہ
وفات
آغا جی اے گل 6 ستمبر، 1983ء کو لندن میں انتقال کر گئے۔ انہیں لاہور میں گلبرگ کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔[1][2]
حوالہ جات
- ^ ا ب پ عقیل عباس جعفری، پاکستان کرونیکل، ورثہ پبلی کیشز، کراچی، 2010ء، ص 784
- ^ ا ب "آغا جی اے گل، پاکستانی فنکار معلوماتی ڈیٹابیس، پاکستان فلم میگزین، مظہر اقبال، ڈنمارک"۔ 15 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2016