"نبییم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م Obaid Raza نے صفحہ نبیم کو بجانب نبییم منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:48، 24 اگست 2015ء

نبیم (/nəviˈm, nəˈvɪm/;[1] عبرانی: נְבִיאִים Nəḇî'îm‎، انبیاء) عبرانی کتاب مقدس (تناخ) کا دوسرا نمایاں حصہ ہے۔ باقی کے دو تورات (ہدایات) اور کتبیم (تحریریں یا قدیم تحریریں) ہیں۔ جس کے مزید دو ذیلی گروہ ہیں، پہلا:انبیائے قدیم (نبیم روشنیم، נביאים ראשונים یشوع، قضاة، سموئیل اور سلاطین کی کتابیں)، دوسرا: مابعد کے انبیاء نبیم آہرونیم، נביאים אחרונים یسعیاہ، یرمیاہ اور حزقی ایل اور بارہ انبیائے اصغر کی کتابیں)


مزید دیکھیے

حوالہ جات