"مہر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16: | سطر 16: | ||
[[زمرہ:شادی]] |
[[زمرہ:شادی]] |
||
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]] |
[[زمرہ:اسلامی اصطلاحات]] |
||
[[ml:മഹര്]] |
نسخہ بمطابق 01:11، 10 ستمبر 2016ء
زمرہ جات | |
|
مہر (مَ ، ہَ،رْ)ایک اسلامی اصطلاح ہے جو شادی کے وقت مرد کی طرف سے عورت کے لئے مخصوص کی جاتی ہے ۔ مہر شادی کا ایک لازمی جزو ہے۔[1]
حضرت محمد ﷺکی ازواج اور حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا مہر 500 درہم یا 131 تولے 4 ماشے چاندی یا 1550 گرام چاندی کے برابر مقرر ہوا تھا۔ اسی کو مہر فاطمہ بھی کہا جاتا ہے۔ فقہ حنفی کے مطابق ان کے ہاں مہر کی مقدار کم از کم 10 درہم ہے۔