"منبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
منبر جسکی جمع منابر ہے لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ [[سیڑھی]] جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر [[امام]] یا [[واعظ]] خطبہ پڑھتا، تقریرکرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے۔ چبوترہ جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جائے۔وعظ یا خطبہ کے لئے مخصوص نشست گاہ۔
منبر جسکی جمع منابر ہے لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ [[سیڑھی]] جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر [[امام]] یا [[واعظ]] خطبہ پڑھتا، تقریرکرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے۔ چبوترا جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جائے۔وعظ یا خطبہ کے لئے مخصوص نشست گاہ۔


{{اسلام میں نمازیں}}
{{اسلام میں نمازیں}}

نسخہ بمطابق 22:55، 4 اکتوبر 2016ء

منبر جسکی جمع منابر ہے لکڑی یا اینٹوں وغیرہ کی وہ سیڑھی جیسی کرسی جس پر بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر امام یا واعظ خطبہ پڑھتا، تقریرکرتا اور شاعر مرثیہ، حمد، نعت یا منقبت وغیرہ کے شعر پڑھتا ہے۔ چبوترا جس پر کھڑے ہو کر تقریر کی جائے۔وعظ یا خطبہ کے لئے مخصوص نشست گاہ۔