"تغلق خاندان" کے نسخوں کے درمیان فرق
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ: منتقلی 19 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q1124402 پر موجود ہیں |
م روبالہ:اضافہ آزاد نگارخانہ در مضمون |
||
سطر 57: | سطر 57: | ||
{{-}} |
{{-}} |
||
{{Commonscat|Tughlaq Dynasty}} |
{{Commonscat|Tughlaq Dynasty}} |
||
== نگار خانہ == |
|||
<gallery> |
|||
File:Tughlaqabad Fort, Tughlaqabad, Delhi.jpg|<!--[[تغلق آباد قلعہ]], Tughlaqabad, Delhi.--> |
|||
File:Tughlaqabad fort wall.jpg|<!--Tughlaqabad fort wall--> |
|||
File:Tughlaqabad walls.jpg|<!--Tughlaqabad Fort--> |
|||
File:Feroze Sha's tomb with adjoining Madrasa.JPG|<!--Sultan [[Firuz Shah Tughlaq|Feroze Shah Tughlaq]]'s tomb with adjoining Madrassa, in Hauz Khas Complex, Delhi.--> |
|||
File:Remains of buildings at Firoze Shah Kotla, Delhi.jpg|<!--Feroze Shah Kotla ruins, painted in 1802.--> |
|||
File:West Gate of Feruzabad since destroyed.jpg|<!--West Gate of [[فیروزآباد]] (present [[Feroz Shah Kotla]]), painted in 1802.--> |
|||
File:Feroz shah kotla02 by ashish.jpg|<!--[[Feroz Shah Kotla]] remains next to the Feroz Shah Kotla Cricket Stadium.--> |
|||
File:Timur defeats the sultan of Delhi.jpg|<!--[[امیر تیمور]] defeats the [[Sultan of Delhi]], Nasir-ud-Din Mahmud Shah yesha in the winter of 1397-1398--> |
|||
</gallery> |
|||
[[زمرہ:ایشیاء کے سابقہ ممالک]] |
[[زمرہ:ایشیاء کے سابقہ ممالک]] |
نسخہ بمطابق 00:26، 11 مارچ 2014ء
ہندوستان میں خلجی خاندان کے بعد سلطان غیاث الدین تغلق نے دہلی پر تغلق خاندان کی حکومت قائم کی۔ یہ خاندان 1413ء تک حکمران رہا۔ اور اس کے بعد سید خاندان برسر اقتدار آیا۔
تغلق خاندان کے دو بادشاہ زیادہ نامور ہوئے ہیں۔ سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ ایک سخت گیر حاکم تھے۔ متعصب مؤرخوں نے اس کو پاگل کہا ہے مگر یہ درست نہیں- اس نے چند غلط اور ناممکن العمل اقدام ضرور کیے- مثلاً پایۂ تخت دہلی سے دولت آباد منتقل کیا- خراسان اور چین پر ناکام حملہ کیا۔
سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ کے زمانے میں مشہور عرب سیاح ابن بطوطہ ہندوستان آیا ۔ اور نو برس یہاں رہا۔
سلطان فیروز شاہ تغلق اس خاندان کا سب سے ممتاز بادشاہ گزرا ہے، جو بہت دیندار اور منصف مزاج تھا۔ تمام زندگی رفاہ عامہ کے کاموں اور علم کی ترویج و ترقی میں کوشاں رہا۔ بے شمار ہسپتال ، مساجد ، یتیم خانے ، سرائیں اور مدارس قائم کیے۔ بے کاری کو دور کرنے کی خاطر دریاؤں پر پل بند ھوا کر ملک میں نہریں کھدوائیں تاکہ زراعت بڑھے۔ اور عوام خوشحال ہوں۔ سخت سزائیں ، منسوخ کر دیں۔ سلطان فیروز شاہ تغلق کے بعد خاندان تغلق کا زوال شروع ہوا، اور 1398ء میں امیر تیمور بیگ گورکانی نے رہی سہی طاقت کا خاتمہ کردیا۔ تیمور جاتے وقت سید خضر خان ابن ملک سلیمان کو نائب بنا کر چھوڑ گیا۔ گو آخری بادشاہ سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق نے جلد ہی دہلی پر دوبارہ قبضہ کر لایا، لیکن 1413ء میں اس کی وفات کے بعد تغلق خاندان کا بالکل خاتمہ ہوگیا۔ تغلق عہد کی ایک قابل قدر خصوصیت یہ ہے کہ دکنی زبان پر شمالی ہند کی زبان کا مستقل اور نمایاں اثر اسی دور میں ہوا۔
سلاطین تغلق
لقب | نام | دور حکومت | |
---|---|---|---|
سلطان غیاث الدین تغلق شاہ |
غازی ملک |
1320 تا 1325ء | |
سلطان محمد عادل بن تغلق شاہ |
ملک فخر الدین |
1325ء تا 1351ء | |
سلطان فیروز شاہ تغلق |
ملک فیروز ابن ملک رجب |
1351ء تا 1388ء | |
سلطان غیاث الدین تغلق شاہ دوم |
تغلق خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ |
1388ء تا 1389ء | |
سلطان ابو بکر شاہ |
ابو بکر خان ابن ظفر خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ |
1389ء تا 1390ء | |
سلطان محمد شاہ |
محمد شاہ ابن فیروز شاہ |
1390ء تا 1394ء | |
سلطان علاءالدین سکندر شاہ |
ھمایوں خان |
1394ء | |
سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق |
محمود شاہ ابن محمد شاہ |
1394 - 1412/1413 | |
سلطان ناصر الدین نصرت شاہ تغلق |
نصرت خان ابن فتح خان ابن فیروز شاہ |
1394 – 1398 | |
سید خاندان نے تغلق خاندان کو ہٹا دیاـ |
- دہلی سلطنت دو حصوں میں بٹ گیاـ ایک مشرقی حصہ جو کہ سنتری رنگ کے خانے میں واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومت فیروزآباد تھاـ
- دوسرا مغربی حصہ جو کہ پیلے رنگ کے خانے میں واضع کیا گیا ہے اور اس کا دارالحکومت دہلی تھاـ
ویکی ذخائر پر تغلق خاندان سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |