خواتین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خواتین ٹی 20 بین الاقوامی (WT20I) خواتین کرکٹ محدود اوور کرکٹ کی ایک قسم ہے۔ میچ مردوں کے ٹی ٹونٹی (T20) بین الاقوامی کے برابر 20 اوور کا ہی کھیلا جاتا ہے۔