دریائے یرموک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دریائے یرموک پر ایک تباہ شدہ پل

دریائے یرموک (Yarmouk River) (عربی: نهر اليرموك; عبرانی: נהר הירמוך; یونانی: Hieromax; لاطینی: Hieromyces) دریائے اردن کا سب سے بڑا معاون دریا ہے۔[1] یہ دریائے اردن تین اہم معاون دریاوں میں سے ایک ہے جو اسے بحیرہ طبريہ اور بحیرہ مردار کے درمیان ملتے ہیں۔ اس کے جنوب میں دریائے زرقا اور وادی موجب واقع ہیں۔ دریائے یرموک وادی اردن کے نزدیک اسرائیل اور اردن کے درمیان سرحد بناتا ہے اور اس سے قبل یہ شام اور اردن کے درمیان بھی سرحد بناتا ہے۔

جنگ یرموک جس میں مسلمانوں نے بازنطینی سلطنت کو شکست سی تھی 636ء میں دریا کے جنوبی حصے میں یوئی تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 32°42′32.35″N 35°41′35.7″E / 32.7089861°N 35.693250°E / 32.7089861; 35.693250