رحیمہ ناز
Jump to navigation
Jump to search
رحیمہ ناز | |
---|---|
قلمی نام | ناز |
پیشہ | اردو شاعرہ |
قومیت | پاکستانی |
نسل | چترالی |
شہریت | پاکستانی |
تعلیم | ایم اے |
مادر علمی | جامعہ مالاکنڈ |
اصناف | غزل نظم |
نمایاں کام | لالہء کہسار |
اولاد | ایک بیٹی |
رحیمہ ناز کھوار اور اردو زبان کی شاعرہ ہیں، آپ پاکستان کے ضلع چترال میں پیدا ہوئیں۔ آپ کو چترال میں اردو زبان کی منفرد لہجے کی شاعرہ اور چترال کی پہلی خاتوں شاعرہ ہونے کی وجہ سے بہت ہی کم عرصے میں وہ شہرت حاصل ہوئی جو بہت کم لوگوں کو حاصل ہوپاتی ہے، انکی شاعری کا موضوع محبت ہے۔ لالہ و کہسار کے نام سے آپ کا مجموعہ کلام حال ہی میں شایع ہوچکا ہے۔.[1]