شاعر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(شاعرہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

شاعر (انگریزی:Poet) شعر گوئی کرنے والے شخص کو شاعر کہتے ہیں۔اس کی جمع شعرا ہے۔ شاعری ایک صنف ہے جس میں لکھنے والا لفظوں کا چناؤ کر کے اسے اشعار میں ڈھال لیتا ہے۔ شاعر کی مونث شاعرہ ہوتی ہے۔شعر گوئی کرنے والی خاتون کو شاعرہ (انگریزی:Poetess) کہتے ہیں۔ اس کی جمع شاعرات ہے۔

اردو زبان کی مشہور شاعرات[ترمیم]

اردو زبان کی مشہور شاعرات کی فہرست درج زیل ہے

  • ‎پنہاں بریلوی
  • ‎غزالہ بریلوی
  • ‎ساجدہ زیدی
  • ‎ترنم ریاض
  • ‎سلمی شاہین
  • حجاب عباسی
  • ‎شہناز نور
  • ‎حمیدہ شاہین
  • ‎عائشہ مسعود
  • ‎نجمہ شاہین کھوسہ

[1]

حوالہ جات[ترمیم]