مصرع
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مصرع کے دو معنی ہیں
- 1 - آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ۔ شعر کی ایک سطر کو مصرع کہتے ہیں۔
- 2- دروازے کا ایک تختہ، کواڑکاپٹ، ایک طرف کا کواڑ۔
- "عربی میں مصرع کے لغوی معنی ہیں دروازے کا ایک تختہ جسے اردو میں کواڑ کہتے ہیں۔"
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
|