تحت اللفظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

شاعری یا نظم کو گفتگو کے انداز میں پڑھنا یا بغیر ترنم اندازِ تکلم کو تحت اللفظ کہلاتا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. پروفیسر انور جمال، ادبی اصطلاحات، نیشنل بک فاؤنڈیشن اسلام آباد، 2016ء، ص 64