تخلص

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وہ قلمی مختصر نام جو شاعر یا ادیب اپنے اصل نام کی بجائے رکھ لیتے ہیں۔ وہ شاعرانہ نام جو عموما مختصر ہوتا ہے اور شاعر اس کا استعمال شعر میں کرتا ہے اس کی ابتدا ایرانی شعرا نے رکھی اور ایران سے ہی یہ اردو میں داخل ہوئی۔

مثلاً الطاف حسین کا تخلص حالی ہے، مرزا اسد اللہ خاں کا تخلص غالب ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]