بیت الغزل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

غزل کے سب سے بہترین شعر کو بیت الغزل کہتے ہیں۔ مثلاً: مجروح سلطان پوری کا ایک شعر ملاحظہ کریں:
میں اکیلا ہی چلا تھا جانبِ منزل مگر
لوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا