ریڈ فاؤنڈیشن پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بنیاد 1994
Type
ہیڈ کوارٹر اسلام آباد، پاکستان

علاقے

پنجاب، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا
Website Official Websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ho.readfoundation.org (Error: unknown archive URL), UK Website

دی رورل ایجوکیشن اینڈ ڈیولپمنٹ (READ) فاؤنڈیشن شمالی پاکستان میں ایک غیر منافع بخش تعلیمی نیٹ ورک ہے۔ یہ پاکستان کے علاقوںسیالکوٹ، جہلم، گجرات، کھاریاں، آزاد کشمیر (تمام اضلاع)، مری ، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد / راولپنڈی کے مضافات میں 390 اسکولوں کا نیٹ ورک چلاتا ہے۔ اس کے 5948 اساتذہ ہیں ۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Home -READ" 
  2. Rebuilding lives by Hassan Choudary The Express Tribune with the International Herald Tribune July 18th, 2010 Accessed July 27, 2010