زیرو ڈارک تھرٹی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زیرو ڈارک تھرٹی
(انگریزی میں: Zero Dark Thirty خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عنوان (P1476) ویکی ڈیٹا پر
صنف ڈراما فلم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں طرز (P136) ویکی ڈیٹا پر
موضوع دہشت گردی،11 ستمبر 2001ء، امریکہ دہشت گردی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مرکزی موضوع (P921) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ نمائش 2012
31 جنوری 2013 (جرمنی)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ اشاعت (P577) ویکی ڈیٹا پر
دورانیہ 157 منٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دورانیہ (P2047) ویکی ڈیٹا پر
ملک Flag of the United States.svg ریاستہائے متحدہ امریکا  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل ملک (P495) ویکی ڈیٹا پر
اصل زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اصل زبان (P364) ویکی ڈیٹا پر
اداکار جیسیکا چاسٹائن[2][3][4][5][6][7][8]
جیمس گنڈولفینی[9][4][6]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اداکار (P161) ویکی ڈیٹا پر
فلم بندی کا مقام گدانسک،لندن [10] خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام عکس بندی (P915) ویکی ڈیٹا پر
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ Columbia Pictures  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تقسیم کنندہ (P750) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
allmovie.com v538914  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آل مودی فلم آئی ڈی (P1562) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
tt1790885  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی  بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

زیرو ڈارک تھرٹی دنیا کے سب سے خطرناک اور مطلوب شخص اور القاعدہ نامی تنظیم کے سربراہ " شیخ اسامہ بن لادن " کی تلاش کے موضوع پر بنائی گئی ہالی وڈ کی ایک فلم ہے۔ فلم میں اسامہ کی تلاش کے لیے ایجنسیوں کے کام کو نمایاں کیا گیا ہے۔ اسامہ بن لادن آپریشن کا احوال بیان کرنے والی اس فلم کی ہدایت کارہ، کیتھرین بگلو اس سے پہلے فلم ہرٹ لاکر پر بہترین ہدایت کارہ کا آسکر ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ اسکرین پلے بھی ہرٹ لاکر کی طرح مارک بول نے تحریر کیا ہے ۔[11]

کہانی[ترمیم]

فلم کا مرکزی کردار "مایا " نام کی ایک نو آموز سی آئی اے ایجنٹ ہے۔ جس کو اسامہ بن لادن کی تلاش کے لیے نہ صرف پاکستان و افغانستان کے علاقوں پر محنت کرنا پڑتی ہے بلکہ اسے اپنے ادارے کے اہل کاروں اور عملے کی طرف سے بھی بے یقینی کے جذبات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کہانی کی شروعات چھوٹے موٹے القاعدہ دہشت گردوں اور ان کے معاونین کی تفتیش سے ہوتی ہے ۔

کردار[ترمیم]

  • جیسیکا چیسٹن بہ طور مایا مرکزی کردار سی آئی اے نو آموز اہلکار
  • جیسن کلارک بہ طور ڈین سی آئی اے تفتیش کار
  • جوئل ایڈگارٹن بہ طور پیٹرک
  • کرس پراٹ بہ طور جسٹن ، یو ایس نیوی اہلکار
  • مارک اسٹرونگ بہ طور جارج
  • جینفر اہل بہ طور جیسیکا
  • کیلی شینڈلر بہ طور جوزف بریڈلی، اسلام آباد میں سی آئی اے اسٹیشن چیف
  • ایڈگر ریمریز بہ طور لیری ، سی آئی اے علاقائی ذمہ داری
  • ٹیلر کنی بہ طور جیرڈ، یو ایس نیوی اہلکار
  • مارک ڈپلاس بہ طور اسٹیو، سی آئی اے تجزيہ کار
  • فرانک گرلو بہ طور ریڈ اسکواڈرن کمانڈنگ آفیسر
  • اسٹیفن ڈلان بہ طور قومی سلامتی صلاح کار
  • فیرس فیرس بہ طور حکیم ، سی آئی اے خصوصی مقامی یونٹ افسر
  • ہیرولڈ بہ طور جیک
  • ردا کاتب بہ طور عمار
  • جیمس گینڈولفن بہ طور سی آئی اے ڈائریکٹر
  • فریڈرک لیہنے بہ طور وولف
  • اسکاٹ ایڈکن بہ طور جان
  • مارک ویلی بہ طور C-130 پائلٹ
  • رکی سیخون بہ طور اسامہ بن لادن مبہم کردار
  • جان بیرومن بہ طور جرمی
  • کرسٹوفر اسٹینلے بہ طور بل مک کریون نائب ایڈمرل
  • جیسی کولینس بہ طور ڈیبی

تیاری[ترمیم]

فلم کا نام شروع میں تو For God and Country رکھا گیا جس کے معنی ہیں خدا اور وطن کے نام۔ مگر جھلکیاں ریلیز کرتے وقت اس کا نام بدل کر زیرو ڈارک تھرٹی رکھ دیا گیا۔ جس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ زیرو ڈارک تھرٹی عسکری کاروائیوں میں استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ہے جس سے مراد آدھی رات کے بعد چھاجانے والا سناٹا اور اندھیرا ہے۔ واضح رہے کہ یہ آپریشن یکم اور دو مئی کے درمیان میں کیا گیا تھا ۔

فلم میں لاہور اور ایبٹ آباد کے بعض مناظر چندی گڑھ انڈیا کے ایک کالج میں سیٹ لگا کر فلمائے گئے ۔

اجرا[ترمیم]

7 اگست 2012 کو اس پہلا ٹریلر جاری کیا گی۔ فلم دسمبر 2012ء میں جاری کی گئی۔ فلم نے اجرا کے شروع میں امریکا اور کنیڈا کے چند سینماؤں میں ہی 4 لاکھ 17 ہزار ڈالر کا بزنس کیا ۔

اعزاز[ترمیم]

85 ویں اکیڈمی ایوارڈ میں یہ فلم پانچ آسکر ایوارڈ کے نامزد ہوئی۔ اس کے علاوہ گولڈن گلوبل ایوارڈ کے لیے بھی نامزد ہوئی ۔

روابط[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

زیرو ڈارک تھرٹی(اردو سب ٹائٹل) اوپن سب ٹائٹل پر

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://www.imdb.com/title/tt1790885/releaseinfo — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2016
  2. http://www.adorocinema.com/filmes/filme-193444/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  3. http://www.film-o-holic.com/arvostelut/zero-dark-thirty — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  4. ^ ا ب https://www.filmaffinity.com/en/film961277.html — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  5. http://www.metacritic.com/movie/zero-dark-thirty — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  6. ^ ا ب http://www.imdb.com/title/tt1790885/fullcredits — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  7. http://www.filmering.at/kritik/17672-zero-dark-thirty-2012 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  8. http://www.allocine.fr/film/fichefilm_gen_cfilm=193444.html — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  9. http://www.bbfc.co.uk/releases/zero-dark-thirty-2013-1 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جولا‎ئی 2016
  10.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں FilmAffinity ID (P480) ویکی ڈیٹا پر "فلم کا صفحہ FilmAffinity identifier پر"— اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018۔
  11. "کیتھرین بگلو کی اُسامہ بن لادن پر بنائی گئی زیرو ڈارک تھرٹی کا ٹیزر ٹریلر جاری"، اردو ڈاٹ کو