سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2013-14ء
Appearance
سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش 2013-14ء | |||||
بنگلہ دیش | سری لنکا | ||||
تاریخ | 27 جنوری 2014ء – 22 فروری 2014ء | ||||
کپتان | مشفق الرحیم (ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی) مشرفی مرتضی (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) |
اینجلو میتھیوز (ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی) دنیش چندی مل (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی) | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | شمس الرحمن (193) | کمارسنگاکارا (499) | |||
زیادہ وکٹیں | شکیب الحسن (9) | دلرون پریرا (10) | |||
بہترین کھلاڑی | کمارسنگاکارا (سری لنکا) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | مشفق الرحیم (136) | کمارسنگاکارا (136) | |||
زیادہ وکٹیں | روبیل حسین (7) | سچترا سینانائیکے (5) | |||
بہترین کھلاڑی | سچترا سینانائیکے (سری لنکا) | ||||
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | انعام الحق (82) | کشل پریرا (85) | |||
زیادہ وکٹیں | مشرفی مرتضی (4) | لاستھ ملنگا (4) | |||
بہترین کھلاڑی | نووان کولاسیکرا (سری لنکا) |
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا، 27 جنوری سے 22 فروری 2014ء تک بنگلہ دیش کی قومی ٹیم کے خلاف 2ٹیسٹ میچ، 2 میچوں کی بین الاقوامی ٹوئنٹی 20 سیریز اور 3 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلی۔ [1]
دستے
[ترمیم]ٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی | |||
---|---|---|---|---|---|
سری لنکا [2] | بنگلادیش [3] | سری لنکا [4] | بنگلادیش [5] | سری لنکا [6] | بنگلادیش [7] |
ٹیسٹ سیریز
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]27–31 جنوری 2014ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شمس الرحمن (بنگلہ دیش) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]4–8 فروری 2014ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔
ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- صابررحمان (بنگلہ دیش) ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
[ترمیم]پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- الامین حسین (بنگلہ دیش) اور عرفات سنی (بنگلہ دیش) نے ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]ب
|
||
- سری لنکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹیسٹ اور ایک روزہ
[ترمیم]سری لنکا
- کوشل سلوا نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔
- مہیلا جے وردھنے نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی 33ویں ٹیسٹ سنچری اور اپنی 7ویں ٹیسٹ ڈبل سنچری بنائی۔
- کیتھوروان ویتھانگے نے پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔
- کمارسنگاکارا نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی 34ویں ٹیسٹ سنچری اور اپنی پہلی ٹیسٹ ٹرپل سنچری بنائی۔
- کمارسنگاکارا نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 11000 ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔
- کمارسنگاکارا نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اپنی 35ویں ٹیسٹ سنچری بنائی۔
- دنیش چندی مل نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اپنی تیسری ٹیسٹ سنچری بنائی۔
- کمارسنگاکارا نے دوسرے ون ڈے میں کیرئیر کی 17ویں سنچری بنائی۔
- کشل پریرا نے تیسرے ون ڈے میں اپنی پہلی ون ڈے سنچری بنائی۔
بنگلہ دیش
- شمس الرحمن نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔
- امرؤالقیس نے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔
- مومن الحق نے دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اپنی تیسری ٹیسٹ سنچری بنائی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Sri Lanka tour of Bangladesh, 2013/14"۔ ESPNcricinfo۔ 27 جنوری 2014ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2014ء
- ↑ "Sri Lanka Test Squad"
- ↑ "Bangladesh Test Squad"
- ↑ "Sri Lanka One-Day Squad"
- ↑ "Bangladesh One-Day Squad"
- ↑ "Sri Lanka Twenty20 Squad"
- ↑ "Bangladesh Twenty20 Squad"