سونیا جہاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سونیا جہاں
سونیا جہاں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام سونیا رضوی
پیدائش 24 اپریل 1980ء (عمر 39 سال)
کراچی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
رہائش ممبئی، بھارت[1]
قومیت پاکستانی
شوہر وِویک نراین
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
دور فعالیت 2005–تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

سونیا جہاں ایک پاکستانی و بھارتی اداکارہ جنہوں نے متعدد پاکستانی ڈراموں، اشتہاروں اور بھارتی بالی وڈ فلموں میں کام کیا-

فلموں کی فہرست[ترمیم]

سال فلم کردار مزید
2005 تاج محل: این ایٹیرنل لاو اسٹوری ممتاز محل
2007 کھویا کھویا چاند رتن بالا
2010 مائی نیم از خان حسینہ خان
2013 دے ریلکٹینٹ فنڈیمینٹلسٹ نادیہ
2016 ہو من جہان سبینہ
2017 کپتان: دے میکنگ آف اے لیجینڈ عظمیٰ خانم 28 اپریل 2017ء کو منظرِ عام پر آئی[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Exclusive: Simply Sonya
  2. "Imran Khan's biopic 'Kaptaan' nearing completion"۔ DAWN.com۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2015۔

بیرونی روابط[ترمیم]