سید مشتاق علی ٹرافی 2023-24ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سید مشتاق علی ٹرافی 2023-24ء
تاریخ16 اکتوبر 2023 – 6 نومبر 2023
منتظمبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
کرکٹ طرزٹوئنٹی 20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ رابن
فاتحپنجاب (1 بار)
شریک ٹیمیں38
کل مقابلے136
بہترین کھلاڑیابھیشیک شرما (پنجاب)
کثیر رنزریان پراگ (510) (آسام)
کثیر وکٹیںروی تیجا (19) (حیدرآباد)
باضابطہ ویب سائٹhttp://www.bcci.tv

سید مشتاق علی ٹرافی 2023-24ء سید مشتاق علی ٹرافی کا سولہواں ایڈیشن ہو گا، ایک ٹوئنٹی 20 کرکٹ مقابلہ جو بھارت میں منعقد ہوگا۔ [1] یہ 16 اکتوبر سے 6 نومبر 2023ء تک ہونے والا ہے [2] ٹورنامنٹ میں 38 ٹیمیں کھیلیں گی، جنہیں 5 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، 8 ٹیمیں تین گروپس میں اور دیگر 7 ٹیمیں دو گروپس میں حصہ لیں گی۔ [3] یہ ٹورنامنٹ 2023-24ء بھارتی مقامی کرکٹ سیزن کا حصہ بنے گا، جس کا اعلان بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) نے اپریل 2023ء میں کیا تھا [4] ممبئی اس کا دفاعی چیمپئن ہے۔ [5]

گروپ اسٹیج[ترمیم]

گروپ اے[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 ممبئی 7 6 1 0 24 1.976
2 بڑودہ 7 6 1 0 24 1.583
3 حیدرآباد 7 6 1 0 24 1.371
4 ہریانہ 7 3 4 0 12 0.995
5 چھتیس گڑھ 7 3 4 0 12 0.005
6 جموں و کشمیر 7 3 4 0 12 −0.431
7 میزورام 7 1 6 0 4 −2.291
8 میگھالیہ 7 0 7 0 0 −2.932
17 اکتوبر 2023 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

  کوارٹر فائنل
  ابتدائی کوارٹر فائنل


گروپ بی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 کیرالہ 7 6 1 0 24 2.052
2 آسام 7 5 2 0 20 1.125
3 ہماچل پردیش 7 5 2 0 20 1.813
4 سروسز 7 4 3 0 16 0.454
5 اڈیشہ 7 4 3 0 16 0.453
6 چندی گڑھ 7 3 4 0 12 0.569
7 بہار 7 1 6 0 4 −1.122
8 سکم 7 0 7 0 0 −5.387
17 اکتوبر 2023 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

  کوارٹر فائنل
  ابتدائی کوارٹر فائنل


گروپ سی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 پنجاب 7 6 1 0 24 3.727
2 گجرات 7 5 2 0 20 1.842
3 سوراشٹرا 7 5 2 0 20 2.324
4 گوا 7 4 3 0 16 0.747
5 ریلوے 7 4 3 0 16 0.748
6 آندھرا 7 3 4 0 12 0.167
7 منی پور 7 1 6 0 4 −3.067
8 اروناچل پردیش 7 0 7 0 0 −6.946
17 اکتوبر 2023 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

  کوارٹر فائنل
  ابتدائی کوارٹر فائنل


گروپ ڈی[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 ودربھ 6 4 2 0 16 0.913
2 بنگال 6 4 2 0 16 0.404
3 جھارکھنڈ 6 4 2 0 16 0.154
4 راجستھان 6 3 2 1 14 0.453
5 مہاراشٹر 6 3 3 0 12 0.428
6 اتراکھنڈ 6 2 4 0 8 0.046
7 پانڈیچیری 6 0 5 1 2 −2.660
17 اکتوبر 2023 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

  کوارٹر فائنل
  ابتدائی کوارٹر فائنل


گروپ ای[ترمیم]

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 دہلی 6 5 0 1 22 2.973
2 اتر پردیش 6 3 2 1 14 1.816
3 کرناٹک 6 3 2 1 14 1.358
4 مدھیہ پردیش 6 3 2 1 14 0.181
5 تمل ناڈو 6 3 2 1 14 −0.282
6 تریپورہ 6 1 5 0 4 −2.387
7 ناگالینڈ 6 0 5 1 2 −3.226
17 اکتوبر 2023 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو

  کوارٹر فائنل
  ابتدائی کوارٹر فائنل

ابتدائی کوارٹر فائنلز[ترمیم]

پہلا ابتدائی کوارٹر فائنل
31 اکتوبر 2023
سکور کارڈ
گجرات
127/8 (20 اوورز)
ب
اتر پردیش
130/4 (18.4 اوورز)
سورو چوہان 32 (21)
بھونیشور کمار 3/21 (4 اوورز)
نتیش رانا 71* (49)
روی بشنوئی 2/29 (4 اوورز)
اترپردیش نے 6 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: روہن پنڈت اور سید درشن کمار
بہترین کھلاڑی: نتیش رانا (اترپردیش)
  • اترپردیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا ابتدائی کوارٹر فائنل
31 اکتوبر2023
سکور کارڈ
آسام
138/8 (20 اوورز)
ب
بنگال
142/2 (17.5 اوورز)
کرن لال 24 (20)
آکاش سینگپتا 3/29 (4 اوورز)
ریان پراگ 50* (31)
مکیش کمار 1/29 (4 اوورز)
آسام 8 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن اور سید خالد
بہترین کھلاڑی: ریان پراگ
  • آسام نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

کوارٹر فائنل[ترمیم]

پہلا کوارٹر فائنل
2 نومبر 2023
سکور کارڈ
اتر پردیش
169/3 (20 اوورز)
ب
پنجاب
174/5 (19.1 اوورز)
رنکو سنگھ 77 (33)
ہرپریت برار 1/28 (4 اوورز)
نہال وڈھیرا 52 (39)
محسن خان 3/34 (4 اوورز)
پنجاب 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: سید خالد اور روہن پنڈت
بہترین کھلاڑی: نہال وڈھیرا (پنجاب)
  • پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا کوارٹر فائنل
2 نومبر2023
سکور کارڈ
کیرالہ
158/6 (20 اوورز)
ب
آسام
162/4 (17.1 اوورز)
سلمان نزار 57 (44)
آکاش سینگپتا 3/29 (4 اوورز)
آسام 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: سید خالد اور جے رامن مدنا گوپال
بہترین کھلاڑی: سومیت گھڈیگاؤںکر (آسام)
  • آسام نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا کوارٹر فائنل
2 نومبر2023
سکور کارڈ
ممبئی
148/8 (20 اوورز)
ب
بڑودہ
149/7 (18.5 اوورز)
شیوم دوبے 48 (36)
صہیب سوپاریا 3/16 (4 اوورز)
وشنوسولنکی 49* (30)
موہت اوستھی 2/38 (4 اوورز)
بڑودہ 3 وکٹوں سے جیت گیا۔
مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن اور سیددھرشن کمار
بہترین کھلاڑی: وشنوسولنکی (بڑودہ)
  • بڑودہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

چوتھا کوارٹر فائنل
2 نومبر 2023
سکور کارڈ
دہلی
176/6 (20 اوورز)
ب
ودربھ
137/9 (20 اوورز)
انوج راوت 68 (53)
امیش یادو 4/30 (4 اوورز)
شیوم دوبے 44 (34)
للت یادو 2/16 (4 اوورز)
دہلی 39 رن سے جیت گیا۔s
مہاراجہ یادوندرا سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن اور سیددھرشن کمار
بہترین کھلاڑی: انوج راوت (دہلی)
  • ودربھ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

سیمی فائنلز[ترمیم]

پہلا سیمی فائنل
4 نومبر2023
سکور کارڈ
دہلی
183/7 (20 اوورز)
ب
پنجاب
184/4 (18.4 اوورز)
آیوش بدونی 80 (57)
سدھارتھ کال 3/27 (4 اوورز)
ابھیشیک شرما 77 (45)
میانک یادو 2/28 (4 اوورز)
پنجاب 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: سید خالد اور جے رامن مدنا گوپال
بہترین کھلاڑی: ابھیشیک شرما (پنجاب)
  • پنجاب نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

دوسرا سیمی فائنل
4 نومبر2023
سکور کارڈ
بڑودہ
142 (20 اوورز)
ب
آسام
146/4 (16.1 اوورز)
نند رتھوا 44 (26)
آکاش سینگپتا 2/32 (3.1 اوورز)
بڑودہ 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: کے این اننت پدمنابھن اور سید خالد
بہترین کھلاڑی: ابھیمنیوسنگھ راجپوت (بڑودہ)
  • بڑودہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل[ترمیم]

6 نومبر 2023
16:30
سکور کارڈ
پنجاب
223/4 (20 اوورز)
ب
بڑودہ
203/7 (20 اوورز)
پنجاب 20 رنز سے جیت گیا۔
اندرجیت سنگھ بندرا اسٹیڈیم، موہالی
امپائر: جے رامن مدنا گوپال اور روہن پنڈت
بہترین کھلاڑی: انمول پریت سنگھ (پنجاب)
  • بڑودہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "India's domestic season takes off in June"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2023 
  2. "Duleep Trophy to kick off India's earliest ever domestic season on June 28"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2023 
  3. "BCCI's domestic season will begin early on June 28"۔ The New Indian (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2023 
  4. "BCCI announces India's domestic season for 2023-24"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2023 
  5. "Sarfaraz the hero as Mumbai claim maiden Syed Mushtaq Ali title in last-over thriller"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2023