شازیہ طارق
ظاہری ہیئت
| شازیہ طارق | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 18 دسمبر 1983ء (43 سال) گوجرانوالہ |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
شازیہ طارق، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]وہ 18 دسمبر 1983 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2003 میں گورنمنٹ کالج برائے خواتین، گوجرانوالہ سے بیچلر آف آرٹس اور 2007 میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بیچلر آف ایجوکیشن کی ڈگری حاصل کی۔ [1]
سیاسی کیریئر
[ترمیم]شازیہ طارق 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں تھیں۔ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 2017-06-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-27
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 2018-01-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-06
زمرہ جات:
- 1983ء کی پیدائشیں
- 18 دسمبر کی پیدائشیں
- ایشیا انتخابی سال کے سانچے
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے فضلا
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیاست دان
- پنجاب ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- خواتین ارکان پنجاب صوبائی اسمبلی
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ارکان صوبائی اسمبلی (پنجاب)